بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے مسلم نوجوان حمزہ وارسامی کے قتل کے حوالے سے پولیس کی لاپرواہی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کہا جارہا ہے کہ سولہ سالہ مسلم نوجوان کو امریکہ میں جاری اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3462189 تاریخ اشاعت : 2015/12/12
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمان وں کے لیے کام کرنے والی تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) کے دفتر کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد دفتر کو خالی کرالیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462187 تاریخ اشاعت : 2015/12/12
بین الاقوامی گروپ: مسلمان وں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا23فیصدہیں مگر اکیسویں صدی کےآخر تک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیاکاسب سے بڑا مذہب بن جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3462042 تاریخ اشاعت : 2015/12/11
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں صدارتی الیکشن کے لیے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان وں کے امریکہ میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سرحدوں کو اس وقت تک مکمل طور پر بند کر دینا چاہیے جب تک ہمارے ملک کے نمائندگان اس بات کا تعین نہیں کر لیتے کہ کیا ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461427 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں کیے جانے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ پیرس دہشت گردی کے بعد آسٹریلیا میں مسلم دشنی اور تعصب میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3458845 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ:چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہاہے کہ تکفیری سوچ دہشتگردی کا سب سے بڑا سبب ہے، پنجاب میں بھی آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3457688 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ: ٹورنٹو کے شہری ایک مہم کے زریعے سے باقاعدہ طور پر اپنے مسلمان ہموطنوں کا دفاع کریں گے
خبر کا کوڈ: 3457505 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی چوتھی کانفرنس (ICIS) انڈونیشیا کے شهر «مالانگ» میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3457390 تاریخ اشاعت : 2015/11/27
بین الاقوامی گروپ:فرانس میں مسلمان وں کی سب سے بڑی اورمرکزی جماعت نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس جاری کیے جائیں
خبر کا کوڈ: 3456751 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد سے مسلمان وں کے دن سخت گذر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3456564 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
بین الاقوامی گروپ: امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 11 ستمبر 2011 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کے وقت نیوجرسی میں مسلمان وں کو خوشیاں مناتے ہوئے دیکھا تھا.
خبر کا کوڈ: 3456279 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں اسلامو فوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456201 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
خبر کا کوڈ: 3451770 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ رات کے بم دھماکوں کے تناظر میں مفتی شوقی نے فرانس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتی مسلمان وں کی حفاظت یقینی بنائیں
خبر کا کوڈ: 3448007 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ:یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں آل سعود اور اسرائیلی متحد ہوگئے ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3443987 تاریخ اشاعت : 2015/11/06
بین الاقوامی گروپ: آنے والے پانچ سالوں میں جرمنی میں مسلم آبادی بیس ملین تک پہنچ جائے گی۔ سروے
خبر کا کوڈ: 3443314 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے حکمراں اسلام کے باغی بن گئے ہیں۔ مولاناعبدلقادر لونی
خبر کا کوڈ: 3443313 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: بھارت میں جاری ہندو انتہا پسندی اور تشددقابو سے باہر / مختلف اہم شخصیات کی جانب سے اعزازات واپس کرانے کا سلسلہ جاری
خبر کا کوڈ: 3443174 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ: دو مسلمان خواتین پر حملے میں ملوث فرد کو ملبرن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3438861 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ: بہت سے لوگ، تاریخ داں اور مورخین کربلا کے واقعہ کوغلط سمت دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی لڑائی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی حق و باطل کی تھی، یہ ذات، اقتدار، ہوس کی لڑائی نہیں تھی بلکہ سچائی اور حق پرستی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3434749 تاریخ اشاعت : 2015/11/02