مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3340563    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعائیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3339780    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے اسلامی مرکز کے استاد حسن عبداللطیف کے مطابق داعش مسلمان وں کے لیے لڑنے کی بات کرتی ہے مگر خود مسلمان داعش کے ہاتھوں سب سےزیادہ مارے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338164    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر داعش سے مقابلے کے لیے آن لاین مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ امن ومحبت کا پیغام عام کیا جاسکے
خبر کا کوڈ: 3337225    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے کو مسلم علاقوں پر ایک عیسائی گروپ کے حملے کے بعد مسلمان وں اور عیسائیوں میں امن معاہدے پر دستخط کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3335085    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ: آئرلینڈ میں مقیم مسلمان آج داعش کے خلاف مظاہرہ کریں گے
خبر کا کوڈ: 3335080    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:8شوال 1344ہجری کا دن تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے جب جنت البقیع میں اہل بیت اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3334976    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ:بھارتی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی تھی
خبر کا کوڈ: 3334968    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے چند اسلامی فلاحی اداروں کے تعاون سے شدت پسندی سے مقابلے کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3327810    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمان کامیڈین گروپ اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے مزاحیہ شومنعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3327359    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

بین الاقوامی گروپ: «کلنی» اسلامی مرکز لندن کی جانب سے مسلمان وں اور غیر مسلموں کے لیے افطاری پر دعوت دی گیی ہے
خبر کا کوڈ: 3326855    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: مسلمان وں کی تین فلاحی تنظیمیں ہمدردی کے اظہار کے طور پر افریقی نژاد امریکیوں کے گرجا گھروں کی تعمیر نو میں مدد دینے کے لیے رقم اکھٹا کررہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3326741    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کے رکن نورانی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے لداس کلب کی طرف سے منعقدہ افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے عصر حاضر میں مسلمان وں کی حالات زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3325851    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقومی گروپ: کینیڈا کی «میموریل» یونیورسٹی کے مسلمان طلباء نے اپنے کلاس فیلوز کو ایک دن روزہ رکھنے اور اکھٹے افطاری کی دعوت دی
خبر کا کوڈ: 3323779    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی عالمی انجمن نے چینی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسلامی فریضے کی ادائیگی میں مسلمان وں کی مدد کرے
خبر کا کوڈ: 3321748    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: مسلمان وں سے اظھار یک جہتی کے لیے کارڑیف کے اساتذہ نے یک جہتی کے لیے ایک دن کے لیے روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321747    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: سترہ گھنٹوں کا فاصلہ اذان فجر اور اذان مغرب میں ہونے کی وجہ سے لوگ طویل روزہ رکھنے کے امتحان سے گذررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3318555    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے احتجاجی کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ”او آئی سی“ اپنی منصبی ذمہ داری ادا کرکے رہنگیائی مسلمان وں پر ہورہے مظالم و تشدد کو روکے، اگر عالمی حقوق انسانی کے ادارے اپنی ذمہ داری نبھائے تو میانمار کے مسلمان وں کے ساتھ ساتھ دیگر مسلم ممالک میں ہورہی قتل و غارتگری کو مختصر مدت میں روکا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315399    تاریخ اشاعت : 2015/06/17

بین الاقوامی گروپ: سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جب انسانی خون کو ارزاں سمجھ کر بہایا جارہا ہو اور انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہو تو ہم عالمی عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ اس قتل عام پر اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بدھوں کے پیشوا کیخلاف مقدمہ درج کرے۔
خبر کا کوڈ: 3314568    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: اقوامِ متحدہ کے ہیومینیٹیرین آفس نے کہا ہے کہ میانمار کی مغربی ریاست راکھینی میں تین برسوں سے جاری خانہ جنگی سے تباہ حال پانچ لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3314540    تاریخ اشاعت : 2015/06/15