مسلمان - صفحہ 8

مسلمان - صفحہ 8

IQNA

ٹیگس
ایکنا لندن: گذشتہ سال مسلمانوں کے خلاف برطانیہ اور ولز میں نفرت انگیز جرائم کے 3500 واقعات رپورٹ کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515074   تاریخ اشاعت : 2023/10/08

ایکنا: تنزانیہ میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جشن میلاد جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515058   تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا انڈیا: شدت پسند ہندوں نے مشرقی انڈیا کی ایک مسجد پر حملہ کیا جہاں ملک میں پہلے سے اسلام فوبیا میں تیزی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515057   تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے مقامی میڈٰیا کے مطابق مسجد «اسکیلستونا» میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جسکو پہلے بھی دھمکی ملی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3515020   تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا انڈیا: ہندو پرنسپل کے مسلمان طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پرصارفین نے اعتراضات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515016   تاریخ اشاعت : 2023/09/27

جدید وسائل اور مشنریوں سے مصنوعی زہانت کے ساتھ چہروں کی ساخت اور جنس سے تعصب کی فضا کو پروان چڑھایا جارہا ہے جنمیں اقلیت کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514964   تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا انڈیا: مودی کا ارادہ ہے کہ جنوری میں بابری مسجد کی زمین پر بنائے گیے مندر کا افتتاح کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514955   تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا تھائی لینڈ: مسلم نشین شہروں میں فری اسموکنگ مساجد بنانے پر کام کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514947   تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922   تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں مسلسل قرآن سوزی کو روکنے پر پولیس اور مسلمان مظاہرین میں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514905   تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایکنا لندن: برطانیہ میں مسلمان خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہے مسلمان اور دیگر اقلیت خواتین کے لیے ایک نمونہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3514825   تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ایکنا تھران: دنیا بھر میں مسلمان کھلاڑی کوشش کرتے ہیں کہ ایک مسلمان کے طور پر قابل فخر کارنامہ انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514792   تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا امریکہ: یو ایس میں مقیم انڈین سوشل ایکٹیویسٹ کے مطابق انڈیا میں مسلمانؤں کے حوالے سے جعلی خبریں چلائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514757   تاریخ اشاعت : 2023/08/11

سید حسن نصرالله:
حزب الله رہنما نے یوم عاشور پر مسلم جوانوں سے کہا کہ وہ توہین قرآن کے معاملے میں خود اقدام اٹھایے اور کسی کا منتظر نہ رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514690   تاریخ اشاعت : 2023/07/30

مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر:
قم المقدسہ، ایکنا: مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین مولانا احمد رضا زرارہ نے کہا کہ دشمن داعش اور القاعدہ کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام اور ٹیروریسٹ ثابت کرنا چاہتا تھا
خبر کا کوڈ: 3514649   تاریخ اشاعت : 2023/07/22

ایکنا تھران: ڈنمارک کے مسلمان ہمسایہ ملک سوئیڈن میں قرآن سوزی سے خاصا پریشان ہیں اور انکو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ سلسلہ پھیل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514595   تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا تھران: جرمنی میں غیرسرکاری اداروں کے سروے کے مطابق ۵۰ فیصد جرمن مسلمانوں سے دشمنی کا اقرار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514590   تاریخ اشاعت : 2023/07/09

شدت پسندوں نے اسلاموفوبیا انڈسٹری سے ملک میں موجود مشکلات کو مسلمانوں سے جوڑنے کی سازش تیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514556   تاریخ اشاعت : 2023/07/02

هالیووڈ کے کافی معروف اسٹار اب تک مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514545   تاریخ اشاعت : 2023/07/01

ٹی وی چینل سربراہ جنہوں نے مسلمانوں کو ہند سے نکالنے کی ہرزہ سرائی کی ہے اس پر عوام نے سخت غصے کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514476   تاریخ اشاعت : 2023/06/17