بین الاقوامی گروپ: آنگولا پہلا ملک ہے جہاں دین اسلام پر رسمی طور پر پابندی لگا کر تمام مساجد کو بند کردیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3357926 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے صوبہ «آنٹاریو» کے شهر «ٹاندر بی» میں مساجد میں عوام کو اسلام شناسی کی دعوت دی گئی
خبر کا کوڈ: 3357138 تاریخ اشاعت : 2015/09/02
بین الاقوامی گروپ: پرائمری سکول کی طالبہ کو «برن» صوبے میں کلاس سے نکال کرگھر واپس بھیج دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3351749 تاریخ اشاعت : 2015/08/26
بین الاقوامی گروپ: مسلمان وں اور عیسائیوں کے درمیان تازہ فرقہ وارانہ جھڑپوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3350527 تاریخ اشاعت : 2015/08/23
بین الاقوامی گروپ: رسول اکرم حضرت محمد(ص) کے حوالے سے طے شدہ توہین آمیز خاکوں کی نمائش کینسل کرانے پر مسلمان وں نے خوشی کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3350520 تاریخ اشاعت : 2015/08/23
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں اسلامی کونسل نے مساجد کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کردی
خبر کا کوڈ: 3349467 تاریخ اشاعت : 2015/08/21
بین الاقوامی گروپ: سلوواکیہ نے اعلان کیا کہ مہاجرین کی یورپی تقسیم بندی کے تحت وہ مسلمان مہاجرین کو قبول نہیں کرے گا
خبر کا کوڈ: 3349465 تاریخ اشاعت : 2015/08/21
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سال بحرانوں اور جنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں ایک لاکھ آٹھ ہزار مسلمان جان سے ہاتھ دھو بیھٹے
خبر کا کوڈ: 3345902 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ: جو لوگ دین کے نام پر عورتوں پر تشدد کرتے ہیں دراصل قومی اور ثقافتی رویوں کی وجہ سے یہ اقدام اٹھاتے ہیں اور ان کاموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
خبر کا کوڈ: 3341356 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3340563 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعائیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3339780 تاریخ اشاعت : 2015/08/07
بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے اسلامی مرکز کے استاد حسن عبداللطیف کے مطابق داعش مسلمان وں کے لیے لڑنے کی بات کرتی ہے مگر خود مسلمان داعش کے ہاتھوں سب سےزیادہ مارے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338164 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر داعش سے مقابلے کے لیے آن لاین مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ امن ومحبت کا پیغام عام کیا جاسکے
خبر کا کوڈ: 3337225 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے کو مسلم علاقوں پر ایک عیسائی گروپ کے حملے کے بعد مسلمان وں اور عیسائیوں میں امن معاہدے پر دستخط کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3335085 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: آئرلینڈ میں مقیم مسلمان آج داعش کے خلاف مظاہرہ کریں گے
خبر کا کوڈ: 3335080 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ:8شوال 1344ہجری کا دن تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے جب جنت البقیع میں اہل بیت اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3334976 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ:بھارتی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی تھی
خبر کا کوڈ: 3334968 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے چند اسلامی فلاحی اداروں کے تعاون سے شدت پسندی سے مقابلے کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3327810 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمان کامیڈین گروپ اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے مزاحیہ شومنعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3327359 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
بین الاقوامی گروپ: «کلنی» اسلامی مرکز لندن کی جانب سے مسلمان وں اور غیر مسلموں کے لیے افطاری پر دعوت دی گیی ہے
خبر کا کوڈ: 3326855 تاریخ اشاعت : 2015/07/12