بین الاقوامی گروپ: مسلمان وں نے بے روزگاری، تعصب اور اسلامو فوبیا کو اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف حکومت سے تعاون پر آمادگی کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2935047 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد مسلمان وں نے اسلام اور مسلمان وں سے واقفیت کے لیے " مسلمان فیملی سے آشنائی" مہم شروع کرکے مقامی افراد کو اپنے گھروں میں دعوت دی ہیں
خبر کا کوڈ: 2923429 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ: علامتی طور پر سینکڑوں مقامی افراد نے اسلو میں مسجد کے گرد امن ڈھال بنا کر مسلمان وں کی حمایت اور اسلامو فوبیا کی مخالفت کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 2917721 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ : آڈوکس سروے سنٹر کے مطابق 77 فیصد فرانسیسی عوام کا خیال ہے کہ فرانس میں مسلمان وں اور یہودیوں کے خلاف واقعات میں اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909733 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ: باحجاب خواتین کی بڑھتی مشکلات کے پیش نظر مذاہب کے درمیان پروگرام منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909721 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 2895940 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ: مسلمان وں نے امریکن خانہ بدوش شخص کی جانب سے اسلامی مرکز کو آگ لگانے پر معافی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2890508 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: سرکاری حکام کی جانب سے بیانات میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش پر عوام کا احتجاج
خبر کا کوڈ: 2890506 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمان وں نے یہودی عبادت گاہ کے باہر امن کی ڈھال بنائی
خبر کا کوڈ: 2886966 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
بین الاقوامی گروپ: محمد جعفری کا کہنا ہے کہ میری بیوی بازار جائے یا پارک، حجاب کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 2886963 تاریخ اشاعت : 2015/02/23
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یورپ و امریکہ میں مسلمان وں کو کیوں آزادی حاصل نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انھیں جانی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865247 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ: اگرچہ اسلام مسلمان مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے مگر بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی مسلمان وں کو اس حق سے محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865239 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ:انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ملک میں مسلمان طالب علموں پر قاتلانہ حملے افسوسناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2863998 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ: کیرولینا میں مارے جانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2852759 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں ایک مسلم گھرانے کی قتل ہونے والی دو بہنوں کے والد نے قتل کی اس واردات کا اصل محرک اسلام دشمنی کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845179 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ: باحجاب مسلمان خاتون کی جو فیملی کے ہمراہ سفر کررہی تھی ایک مسافر اور ایر ہوسٹس کے ہاتھوں تذلیل کی گئی
خبر کا کوڈ: 2822622 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ: دارلحکومت خرطوم میں طلباء کے جانب سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 2772385 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے ہزاروں شہریوں نے اسلام مخالف انتہا پسند گروہ پگیدا کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2770259 تاریخ اشاعت : 2015/01/27
بین الاقوامی گروپ: گجرات کے ایک بڑے اسکول میں ہندودعائیہ تقریب میں مسلمان طلباء کو زبردستی شریک کرنے پر مسلمان والدین پریشان
خبر کا کوڈ: 2768942 تاریخ اشاعت : 2015/01/27
بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو میگزین واقعے کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ میں مسلمان طلباء خطرات میں گرفتار
خبر کا کوڈ: 2757674 تاریخ اشاعت : 2015/01/24