مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان قربانی اور نماز کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516598    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان مسلمان وں سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے جو جنگ و غارت کی وجہ سے عید سے محروم رہیں.
خبر کا کوڈ: 3516592    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: نماز «واعدنا» ذی الحجہ کے عشرہ اول میں نماز مغرب کے بعد پڑھی جاتی ہے جس کا ثواب حج میں شریک ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516543    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

قرآن میں فلسفه حج/ 1
حج دنیا میں مسلمان وں کا عظیم ترین اجتماع ہوتا ہے جو ذی الحجہ میں مکہ مکرمہ میں ادا کیا جاتا ہے اور دنیا بھر سے مسلمان یہاں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516542    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: انڈیا عام انتخابات کے آستانے پر ہے اور اس صورتحال میں مسلمان وں کے ووٹ کے لیے تھک و دو جاری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516486    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

ایکنا: «محمد علی» روزنامه نیویورک ٹائمز میں انڈیا میں تعصب کی وجہ سے مسلمان وں کی خوف سے لبریز زندگی بارے لکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516479    تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق برما میں تشدد کے واقعات کے سبب ۴۵ هزار روھنگیا مسلمان جان بچانے کے لیے فرار پر مجبور ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516469    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: ہانگ کانگ حکام حلال ٹوریزم انڈسٹری کے فروغ سے کورنا دور کے مالی نقصانات کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516391    تاریخ اشاعت : 2024/05/15

ایکنا: انڈین الیکشن کے قریب آتے ہی مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان نظر آتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516347    تاریخ اشاعت : 2024/05/07

ایکنا: صادق خان، تیسری بار لندن کے مئیر الیکشن میں قرار پائے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516346    تاریخ اشاعت : 2024/05/07

ایکنا: مالمو میں یہودی اور مسلمان رہنماوں نے قرآن سوزی کے خلاف مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516340    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا: ذمہ داری کی دنیا میں ہم آہنگ اور نظم ضبط پر مبنی طرز ہر مسلمان کی انفرادی اور اجتماعی ڈیوٹی شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516336    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا: انڈین شہر میں چند مسلمان وں کی ہلاکت کے بعد یہاں کے مسلم آبادی میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516303    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

ایکنا: روزنامه لوموند کے مطابق بین الاقوامی سطح پر حالات سے فرانس میں مسلم فوبیا میں تیزی پر ان میں ناراضی بڑھ گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516243    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: انڈین وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ یہاں کے مسلمان ڈیموکریٹک اور آرام بخش فضاء میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516215    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا:  برطانوی مسلمان برطانیہ کے فیاض ترین افراد میں شامل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516205    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: انڈین حکومت نے سال 2019 میں تیار کردہ مسلم مخالف شہریت قانون کو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516037    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: مسلم ایکٹویسٹوں نے لندن کی گلیوں میں قرآنی تعلیمات عام کرانے کے لیے انگریزی ترجمہ والا نسخہ تقسیم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515985    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

آسٹریلین اداکارہ ایکنا سے؛
ایکنا : زینب سجاد نے مسلم خواتین کی خصوصیات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جدت پسندی اس حد تک درست ہے جہاں دینی فرائض میں مسئلہ نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515983    تاریخ اشاعت : 2024/03/06