مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: عالمی انجمن جوانان مسلمان کی جانب سے ہزار جلد قرآنی کریم کے نسخے ترجمے کے ساتھ پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3275627    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ:اٹلی کا شہر وینس یورپ کے ان شہروں میں سے ایک مانا جاتا تھا جہاں مسلمان وں کو نماز کے لیے مناسب مقام دستیاب نہیں تھا تاہم اب پانی کے اوپر بسے اس شہر میں ایک سابق کیتھولک چرچ کو مسجد کی شکل دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3273304    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ: چینی حکومت کے حکم کے مطابق ہوٹلوں اور مارکیٹوں میں شراب بیچنے کو لازمی قرار دیا جارہا ہے اور خلاف ورزی پر سزا اور دکان سیل کیا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3272184    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ: ایک ویڈیو پیغام میں مسلمان وں کو انتخابات میں بھرپور انداز میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3260656    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ:امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی ممانعت ہے، لیکن دین کے دشمن اسلام کو متشدد اور متعصب مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3200319    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں مسلمان خواتین ۷۱ فیصد کمتر مواقعوں کے ساتھ مشکلات سے دوچار ہیں
خبر کا کوڈ: 3185576    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ:ہندوستان کے مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3150437    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ: ہندو شدت پسند گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمان وں کو ووٹ دینے سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3140578    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

بین الاقوامی گروپ: نورتاجوری اسکارف کے ساتھ ٹی وی پر آکر مسلمان وں کے بارے میں غلط تصورات کو مٹانا چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3133106    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے مسلمان وں کی جانب سے اسلامو فوبیا پر حکومتی رویے کے خالف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 3106518    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ: مساجد کے ائمہ کرام نے مسلمان وں سے درخواست کی ہیں کہ وہ اکتوبر میں ہونے والے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں
خبر کا کوڈ: 3089313    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

بین الاقوامی گروپ: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشواء نے کینیا یونیورسٹی پر الشباب حملوں کی شدید مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3084030    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ:) جمعیت العلماء ہند نے آر ایس ایس کو فاشسٹ تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3055472    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

بین الاقوامی گروپ: سترہ سال قبل اسلام قبول کرنے کے بعد عربی سیکھنے اور قرآن حفظ کرنے کا پروگرام بنایا
خبر کا کوڈ: 3055431    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

بین الاقوامی گروپ: داعش کے اقدامات کی وجہ سے جاپان میں بھی اسلامو فوبیا میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3038071    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے جونا روا سلوک ہوا، وہ بھی سب سے سامنے ہے مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ، ایسانہیں ہوسکتاکہ دہشتگردوں نے آگ لگائی اور دوسری ہم خود لگالیں ۔
خبر کا کوڈ: 3000141    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ دہشت گرد مخالف قانون غیر منصفانہ ہے
خبر کا کوڈ: 3000054    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہناہے کہ مسلح افواج کا ضرب عضب آپریشن وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے اور تخریب کاروں کے خلاف یہ کریک ڈاؤن ملک دشمنوں کے مکمل خاتمہ تک جاری رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2983063    تاریخ اشاعت : 2015/03/14

بین الاقوامی گروپ:افریقی ملک نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے عراق و شام کی سرگرم شدت پسندتنظیم داعش کے ساتھ وفاداری نبھانے کا اعلان کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 2949064    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ: اسلامو فوبیا کی شدت میں اضافے کے ساتھ مسلمان طلباء کی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2946876    تاریخ اشاعت : 2015/03/08