مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مسلمان باپردہ خاتون کی توہین پر اسکے دوستوں اور چاہنے والوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے
خبر کا کوڈ: 1463182    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے دارلحکومت میں فائرنگ آرٹ کے ایک شو میں نقاب اوڑھنے والی عرب خاتون کو شو کے عین درمیان اٹھا کر باہر نکال دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1462949    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ:بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور اماکولم ایکسپریس میں 41 سالہ خاتون فاطمہ کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1462708    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: مسلمان خاتون سیاست دان جنکو یورپین ثقافتی فاونڈیشن کی جانب سے «ہیرو آف دی ائیر» کا لقب مل چکا ہے کی جانب سے برطانیہ میں اینٹی مسلم تبلیغات پر اعتراض
خبر کا کوڈ: 1462282    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے شہر «واٹرلو» میں کھیتولک مدرسہ سن لوئی کو مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1462281    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز نیو کاسٹل میں " کھلی مسجد" پروگرام منایا گیا جسمیں چار سو سے زائد برطانوی شہری مہمان بنیں
خبر کا کوڈ: 1462280    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: مک کواری یونیورسٹی «سیڈنی» کے طلباءگروپ نے ایک نمائشی سروے میں اسلام ہراسی کا جائزہ لیا
خبر کا کوڈ: 1461780    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ:سویڈن میں 27 سالہ عائدہ حد زیالک کو وزیر تعلیم مقرر کیا گیا جو سویڈن کی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کے ساتھ ساتھ کم عمر ترین وزیر بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1460927    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ:عیدالاضحی کے موقع پر بحریہ ٹاﺅن لاہورمیں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح کردیاہے جس میں 70 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے اور25 ہزار نمازی مسجد کے احاطے میں بیٹھ سکتے ہیں جو کہ کسی بھی پاکستانی مسجد کے احاطے میں نمازیوں کی سب سے زیادہ گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458720    تاریخ اشاعت : 2014/10/10

بین الاقوامی گروپ: سال 2012 میں البانوی مسلمان وں کی تیارکردہ ڈکومنٹری فلم «دین و ملت» انگریزی میں ترجمے کا کام مکمل
خبر کا کوڈ: 1457362    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ: عید کی آمد کے ساتھ ہی ہالینڈ میں سیاسی سرگرمیوں اور میڈیا میں قربانی کرنے کی مخالفت میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 1457152    تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ: ھاوانا شہر کے مسلم لیڈر کے مطابق حکومت مسجد بنانے کی مخالفت کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 1457149    تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے مسلمان وں کو ان دہشتگردانہ اقدامات کی بناء پر گناہ کا احساس نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1457115    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ:میانمار میں انتھا پسند بودھ صوبہ راخین میں مسلمان وں کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں جس میں سیکڑوں مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1456246    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: امریکن ٹیم میں شامل مسلمان فٹبالر کو میدان میں سجدہ کرنے پر جرمانے کی سزا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1456187    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ:میانمار کی حکومت نے ایک منصوبے کا مسودہ تیار کیا ہے جس کے تحت 10 لاکھ روہنگیا مسلمان وں سے کہا جائے گا کہ وہ خود کو بنگالی شہری کے طور پر رجسٹر کرائیں ورنہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1455010    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نریندر مودی نےبھارت میں القاعدہ گروپ کے خدشے کو رد کر دیا ہے اور کہا ہے القاعدہ اس مقصدمیں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی کیو نکہ بھارتی مسلمان اپنے وطن پر جا ن قربان کر دیں گے
خبر کا کوڈ: 1453730    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: بھارتی نوجوان مسلمان طالب علم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے اے ٹی ایم مشین سے نکلنے والے لاکھوں روپے واپس کر دیئے
خبر کا کوڈ: 1452836    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:بڑے برطانوی شہروں میں مسلمان بچوں کی تعداد عیسائی بچوں سے بڑھ رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1450831    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: آرتھوڈکس عیسائی اسقف اعظم دیمیتری سمیرنوف نے اسلامی اخلاق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسقبل مسلمان وں کا ہے
خبر کا کوڈ: 1449249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13