مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امریکن ٹیم میں شامل مسلمان فٹبالر کو میدان میں سجدہ کرنے پر جرمانے کی سزا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1456187    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ:میانمار کی حکومت نے ایک منصوبے کا مسودہ تیار کیا ہے جس کے تحت 10 لاکھ روہنگیا مسلمان وں سے کہا جائے گا کہ وہ خود کو بنگالی شہری کے طور پر رجسٹر کرائیں ورنہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1455010    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نریندر مودی نےبھارت میں القاعدہ گروپ کے خدشے کو رد کر دیا ہے اور کہا ہے القاعدہ اس مقصدمیں کامیابی حاصل نہیں کر سکتی کیو نکہ بھارتی مسلمان اپنے وطن پر جا ن قربان کر دیں گے
خبر کا کوڈ: 1453730    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: بھارتی نوجوان مسلمان طالب علم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے اے ٹی ایم مشین سے نکلنے والے لاکھوں روپے واپس کر دیئے
خبر کا کوڈ: 1452836    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:بڑے برطانوی شہروں میں مسلمان بچوں کی تعداد عیسائی بچوں سے بڑھ رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1450831    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: آرتھوڈکس عیسائی اسقف اعظم دیمیتری سمیرنوف نے اسلامی اخلاق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسقبل مسلمان وں کا ہے
خبر کا کوڈ: 1449249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: چین اسلامی کونسل اور سعودی تعلیمی ادارے کے درمیان قرارداد طے پایا ہے کہ چینی مسلمان وں کو عربی زبان کا درس دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1448651    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ:: امام خمینی(ره) اکیڈمک انسٹیٹوٹ کے ممبر کا کہنا ہے کہ تحریف قرآن کی اہم وجہ عام روایتی تفیسر ہے
خبر کا کوڈ: 1448032    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے ہفت روزہ میگزین«مینت» نے فرانس میں ایک مسلمان وزیر کو وزیر تعلیم مقرر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 1447054    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

بین الاقوامی گروپ: چینی حکومت ایسے تمام شادی شدہ جوڑوں کو جنمیں سے ایک مسلمان اور ایک غیر مسلم ہو ، تحفے دیکر بتدریج اسلامی ثقافت کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1447052    تاریخ اشاعت : 2014/09/06

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ نے ایک پیغام میں پاپ ڈائیلاگ گروپ کے سربراہ کے نام لکھاہے سچی دینداری معاشروں میں عدالت اور امن و محبت کا ضامن بن سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 1446164    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں برطانوی مسلمان جنگجوﺅں اور برطانیہ میں جنسی جرائم میں ملوث مسلمان وں کی گمراہی کا ذمہ دار ان لوگوں کو قرار دے دیا ہے جنہوں نے مساجد کو رہنما اور ہدایت کے مراکز کی بجائے اپنی طاقت اور مالی مفادات کا ذریعہ بنالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1446067    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ: جرمن فٹبال کلب بائرن مونیخ کے مسلمان کھلاڑیوں نے گروپ فوٹو میں شراب ہاتھ میں لینے اور اسکی تشہیر سےانکار کردیا
خبر کا کوڈ: 1445681    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ: مفتی اعظم کے مطابق بلغارستان میں مسلمان وں اور انکے مقدس مقامات پر منظم حملے ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1444848    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ: مسلمان اور عیسائی جوانوں کے درمیان بین المذاہب نشست کا ساتواں اجلاس منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1441764    تاریخ اشاعت : 2014/08/22

بین الاقوامی گروپ: پچیس سالہ ثقافتی اور اجتماعی خدمات کے نتیجے میں «نیو ساوت ولز» انسانی حقوق ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
خبر کا کوڈ: 1437931    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین الاقوامی گروپ:قرآن کے حافظوں کی کانفرنس جمعرات کو «نواکشوت»، میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1437384    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

بین الاقوامی گروپ: ماسکو جامع مسجد میں فلسطینی مسلمان وں کے لیے امداد جمع کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1436669    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ:مسلم ممالک کے حکمران اب بھی نہ جاگے تو ان سب کا انجام بھی فلسطینیوں جیسا ہوگا اور خدانخواستہ مستقبل قریب میں ان کے شہربھی غزہ جیسی صورتحال سے دوچار ہونگے
خبر کا کوڈ: 1435959    تاریخ اشاعت : 2014/08/04

بین الاقوامی گروپ:عراق سے غزہ تک ہم چور چور ہیں۔ انبیاء علیہ السلام کے مزاراتِ مقدسہ کیساتھ ’’جہاد‘‘ کرنیوالے دین کی ایسی ایسی تعبیریں پیش کرتے ہیں جو تل ابیب والوں کو بھی راس آتی ہیں اور نیویارک والوں کو بھی
خبر کا کوڈ: 1434633    تاریخ اشاعت : 2014/07/29