مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: محمد جعفری کا کہنا ہے کہ میری بیوی بازار جائے یا پارک، حجاب کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 2886963    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یورپ و امریکہ میں مسلمان وں کو کیوں آزادی حاصل نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انھیں جانی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865247    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: اگرچہ اسلام مسلمان مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے مگر بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی مسلمان وں کو اس حق سے محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865239    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ:انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ملک میں مسلمان طالب علموں پر قاتلانہ حملے افسوسناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2863998    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: کیرولینا میں مارے جانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2852759    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں ایک مسلم گھرانے کی قتل ہونے والی دو بہنوں کے والد نے قتل کی اس واردات کا اصل محرک اسلام دشمنی کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845179    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: باحجاب مسلمان خاتون کی جو فیملی کے ہمراہ سفر کررہی تھی ایک مسافر اور ایر ہوسٹس کے ہاتھوں تذلیل کی گئی
خبر کا کوڈ: 2822622    تاریخ اشاعت : 2015/02/08

بین الاقوامی گروپ: دارلحکومت خرطوم میں طلباء کے جانب سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 2772385    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے ہزاروں شہریوں نے اسلام مخالف انتہا پسند گروہ پگیدا کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2770259    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ: گجرات کے ایک بڑے اسکول میں ہندودعائیہ تقریب میں مسلمان طلباء کو زبردستی شریک کرنے پر مسلمان والدین پریشان
خبر کا کوڈ: 2768942    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو میگزین واقعے کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ میں مسلمان طلباء خطرات میں گرفتار
خبر کا کوڈ: 2757674    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں حملوں کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ اور آسٹریلیا میں مسجدوں کو شدید خطرات در پیش
خبر کا کوڈ: 2735572    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں حالیہ انتہا پسند حملوں کے بعد یورپ بھر میں جہاں اسلام مخالف جذبات بھر کر سامنے آئے ہیں وہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسلام یورپ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 2723826    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: مراکشی نژاد مسلمان اپنے گھر میں چاقو کے سترہ وار سے قتل کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2720435    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: ترک وزیر اعظم کے مشیریالچین آکدوگان کا کہنا ہے کہ پیرس واقعے میں اصل قربانی مسلمان بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707353    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ: فرانس واقعے کے بعد صرف چند دنوں میں پچاس بار مسلمان وں پر حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707352    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے حملے کا نشانہ بننے والے فرانسیسی جریدے ’چارلی ہیبڈو‘ نے اپنے اگلے ہی شمارے کے سرورق پرپھر توہین آمیز خاکہ شائع کرکے میڈیا کو جاری کردیاہے جس میں مبینہ طورپر توہین آمیز تصویر کے ساتھ ’سب کو معاف کیاگیا‘ لکھاہے ۔دوبارہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی خبر پر حملے پر دکھ محسوس کرنیوالے مسلمان وں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 2706216    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ؛ ایک شدت پسند گروپ کے سیاست داں کی جانب سے مسلمان وں کو روکنے کے مطالبے پر اعتراضات
خبر کا کوڈ: 2698589    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے مختلف شہروں میں مسلمان وں کی جانب سے مظاہروں میں فرانس واقعے کی مذمت کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2698586    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: جو لوگ رسول خدا (ص) کی محفل میلاد میں مسلمان وں پر حملہ کرکے انہیں خون میں نہلا دیں وہ مسلمان نہیں بلکہ اسلام دشمن استعماری ایجنٹ اور خوارج ہیں
خبر کا کوڈ: 2692030    تاریخ اشاعت : 2015/01/10