بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغربی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ: شارلی ہیبدو میگزین آفس پر حملوں کے رد عمل میں مساجد کی توہین کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2690845 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ:چیکو سلواکیہ کے چاپانی نژاد سیاست داں کی اسلام مخالف دعوت پر شدید اعتراضات سامنے آئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2684161 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ:برطانیہ میں رہنے والی بیشتر مسلم خواتین پردہ یا اسکارف کا استعمال اپنے عقیدے کے مطابق کرتی ہیں
خبر کا کوڈ: 2677752 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمان اور جرمن باشندوں نے جرمنی میں اینٹی اسلام سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2676685 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ؛ بھابی کی جانب سے ارسال شدہ خط میں ونسٹن چرچل کو اسلام سے دور رہنے پر تاکید کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 2646898 تاریخ اشاعت : 2014/12/29
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے 25 دسمبر اور ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماہ مبارک ربیع الاول اس سال مسلمان ان جہان اور پوری دنیا میں بسنے والی مسیحی برادری کے مابین اخوت و محبت کا پیغام لایا ہے
خبر کا کوڈ: 2636270 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
بین الاقوامی گروپ:2004ءمیں انڈونیشیا کے جزیرے سمارٹا میں ریکٹر سکیل پر 9.1 کی شدت سے آنیوالے زلزلے نے 135 سالہ اس مسجد کے اطراف تمام عمارتوں کو تباہ کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2631829 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ: شامی صدر نےاتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عیسائی- مسلم علماء کی یک جہتی شام میں ہم آہنگی کی واضح دلیل ہے
خبر کا کوڈ: 2625252 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
بین الاقوامی گروپ: امام رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے تھائی لینڈ اور بنکاک کے مختلف علاقوں میں ایرانی رایزنی مرکز اور تھائی لینڈ کے شیعوں کی جانب سے مجالس منعقد کی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 2625246 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر «براونشوایگ» میں ایک مسلمان عورت پر چار شدت پسند جرمن باشندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2625103 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: «بئرشبع» کے حکام کی جانب سے دس ہزار مسلمان وں کے لیے تعمیر شدہ واحد مسجد کو عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2625100 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: شمال مغربی جرمنی «دورماگن» میں ایک زیر تعمیر مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 2625098 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے پچاس ائمہ جماعات کو مراکش میں تربیت دی جائے گی تاکہ اس ملک میں شدت پسندی کو پھیلنے سے روکا جاسکے
خبر کا کوڈ: 2625097 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: صحافی جرجن ٹوڈن ہوفر جنگ زدہ علاقوں سے رپورٹنگ کیلئے دنیا میں شہرت رکھتے ہیں اوراپنی 74 سالہ زندگی کا بیشتر حصہ جنگجوﺅں اور شدت پسند تنظیموں کے مشاہدے میں گزار چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ داعش اور خصوصاً اس کے سربراہ کے ساتھ طویل گفت و شنید کے بعد انہیں اس چشم کشا تجربے کی اجازت ملی۔
خبر کا کوڈ: 2625067 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: میانمار کی نیوز ایجنسی "آراکان" نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کے پناہ گزینوں نے، چھوٹی کشتیوں کے ذریعے اور انسانی اسمگلروں کے توسط سے ایک بہتر زندگی کے حصول اور تشدد اور قتل و خونریزی سے بچنے کے لئے انپے ملکوں سے فرار کیا ہے اور ان میں سے، پندرہ فیصد پناہ گزینوں نے صرف گذشتہ دوماہ میں فرار کیا ہے اور وہ بے سروسامانی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617590 تاریخ اشاعت : 2014/12/11
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ‘اسرائیل اور ہندوستان پاکستان میں امن نہیں چاہتے اس لئے کہ ان کی طرف سے ہمیشہ شدت پسندوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616827 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ:بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر نے کہا ہے کہ کسی بھی طور پر بابری مسجد کی جگہ اور کوئی چیز تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2615685 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ: البانیہ کے شہر تیرانا میں بہت عرصے کی کوششوں کے بعد مسجد بنانے کی خواہش پوری ہوگی
خبر کا کوڈ: 2614566 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: کسی کو کافر کہنا بدترین گناہ ہے مگر تکفیری گروہ آسانی سے اس کام کو انجام دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 2611486 تاریخ اشاعت : 2014/11/25