مسلمان - صفحہ 16

مسلمان - صفحہ 16

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:فرانس میں حالیہ انتہا پسند حملوں کے بعد یورپ بھر میں جہاں اسلام مخالف جذبات بھر کر سامنے آئے ہیں وہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسلام یورپ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 2723826   تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: مراکشی نژاد مسلمان اپنے گھر میں چاقو کے سترہ وار سے قتل کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2720435   تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: ترک وزیر اعظم کے مشیریالچین آکدوگان کا کہنا ہے کہ پیرس واقعے میں اصل قربانی مسلمان بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707353   تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ: فرانس واقعے کے بعد صرف چند دنوں میں پچاس بار مسلمانوں پر حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707352   تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے حملے کا نشانہ بننے والے فرانسیسی جریدے ’چارلی ہیبڈو‘ نے اپنے اگلے ہی شمارے کے سرورق پرپھر توہین آمیز خاکہ شائع کرکے میڈیا کو جاری کردیاہے جس میں مبینہ طورپر توہین آمیز تصویر کے ساتھ ’سب کو معاف کیاگیا‘ لکھاہے ۔دوبارہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی خبر پر حملے پر دکھ محسوس کرنیوالے مسلمانوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 2706216   تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ؛ ایک شدت پسند گروپ کے سیاست داں کی جانب سے مسلمانوں کو روکنے کے مطالبے پر اعتراضات
خبر کا کوڈ: 2698589   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے مختلف شہروں میں مسلمانوں کی جانب سے مظاہروں میں فرانس واقعے کی مذمت کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2698586   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: جو لوگ رسول خدا (ص) کی محفل میلاد میں مسلمانوں پر حملہ کرکے انہیں خون میں نہلا دیں وہ مسلمان نہیں بلکہ اسلام دشمن استعماری ایجنٹ اور خوارج ہیں
خبر کا کوڈ: 2692030   تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغربی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020   تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ: شارلی ہیبدو میگزین آفس پر حملوں کے رد عمل میں مساجد کی توہین کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2690845   تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ:چیکو سلواکیہ کے چاپانی نژاد سیاست داں کی اسلام مخالف دعوت پر شدید اعتراضات سامنے آئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2684161   تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ:برطانیہ میں رہنے والی بیشتر مسلم خواتین پردہ یا اسکارف کا استعمال اپنے عقیدے کے مطابق کرتی ہیں
خبر کا کوڈ: 2677752   تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمان اور جرمن باشندوں نے جرمنی میں اینٹی اسلام سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2676685   تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ؛ بھابی کی جانب سے ارسال شدہ خط میں ونسٹن چرچل کو اسلام سے دور رہنے پر تاکید کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 2646898   تاریخ اشاعت : 2014/12/29

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے 25 دسمبر اور ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماہ مبارک ربیع الاول اس سال مسلمانان جہان اور پوری دنیا میں بسنے والی مسیحی برادری کے مابین اخوت و محبت کا پیغام لایا ہے
خبر کا کوڈ: 2636270   تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ:2004ءمیں انڈونیشیا کے جزیرے سمارٹا میں ریکٹر سکیل پر 9.1 کی شدت سے آنیوالے زلزلے نے 135 سالہ اس مسجد کے اطراف تمام عمارتوں کو تباہ کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2631829   تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ: شامی صدر نےاتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عیسائی- مسلم علماء کی یک جہتی شام میں ہم آہنگی کی واضح دلیل ہے
خبر کا کوڈ: 2625252   تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: امام رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے تھائی لینڈ اور بنکاک کے مختلف علاقوں میں ایرانی رایزنی مرکز اور تھائی لینڈ کے شیعوں کی جانب سے مجالس منعقد کی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 2625246   تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر «براونشوایگ» میں ایک مسلمان عورت پر چار شدت پسند جرمن باشندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2625103   تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: «بئرشبع» کے حکام کی جانب سے دس ہزار مسلمانوں کے لیے تعمیر شدہ واحد مسجد کو عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2625100   تاریخ اشاعت : 2014/12/23