بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد کے صدرسٹی میں ہونے والے ایک ٹرک بم دھماکے میں ستتر افراد جاں بحق اور دو سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3341819 تاریخ اشاعت : 2015/08/13
بین الاقوامی گروپ:عراق کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں ایک سو چالیس عام شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341229 تاریخ اشاعت : 2015/08/11
بین الاقوامی گروپ:جنوبی شام کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شامی القاعدہ سے تعلق رکھنے والے النصرت فرنٹ کے 25 'باغی' ہلاک ہوگئے، جن میں تنظیم کا ایک اہم رہنما بھی شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3323051 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
بین الاقوامی گروپ:کویت کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ حملے کے دو سہولت کاروں سمیت متعدد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321052 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: کویتی اخبارات کے مطابق شہداء میں کئی اہم شخصیات بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3320789 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: دمام شہر کی شیعہ مسجد واقعے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3308824 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ:مصر کے مختلف شہروں میں تین الگ الگ بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2949062 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع کری روڈ پر واقع جامع مسجد و امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکے کے نتیجے میں ۲ افراد شہید جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2870518 تاریخ اشاعت : 2015/02/19
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما شیخ سامی الھمص کی گاڑی النصیرات کیمپ میں دھماکے سے تباہ ہوگئی
خبر کا کوڈ: 2820311 تاریخ اشاعت : 2015/02/07
بین الاقوامی گروپ:امام بارگاہ عون محمد رضوی کے قریب خود کش دھماکہ ہوا جس میں6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2689568 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
کوئٹہ : عیدقربان سے قبل شیعہ علاقے میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق
خبر کا کوڈ: 1457116 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
بین الاقوامی گروپ:عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک سو دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر سامرا میں ہونے والے ایک خود کش کار بم دھماکے میں کم از کم چالیس افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1425721 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ: دو گاڑیوں میں دھماکے سے ہلاکتوں کے علاوہ کئی افراد شدید زخمی
خبر کا کوڈ: 1416851 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں کی تعداد میں زائرین امام موسی کاظم (ع) شہید اور زخمی
خبر کا کوڈ: 1409803 تاریخ اشاعت : 2014/05/24
بین الاقوامی گروپ: چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی دکانوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی، بازار میں حادثے کی جگہ آگ کے شعلے اور دھوئیں اٹھتے نظر آئے۔ اس دہشت گردی کے واقعہ کو چینی عدالت کی طرف سے 39 افراد کو دھماکوں کے الزام میں جیل بھیجے جانے کا رد عمل قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1409725 تاریخ اشاعت : 2014/05/23
بین الاقوامی گروپ : مصر کے آثار قدیمہ کی سپریم کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قاہرہ میں واقع اسلامی فنون نامی میوزیم کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دنیا کا قدیمی ترین قرآنی نسخہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367805 تاریخ اشاعت : 2014/01/28
بین الاقوامی گروپ : العالم چینل کی رپورٹ کے مطابق بیروت کے جنوبی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں اب تک ۴ افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1361803 تاریخ اشاعت : 2014/01/21