داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:شدت پسندوں نے مزار کے احاطے سے تبرکات بھی نامعلوم مقام پر منتقل کردی
خبر کا کوڈ: 1434107    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز دہشت گرد تنظیم کی جانب سے مقدس مقامات کو گرانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1433978    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ:: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے
خبر کا کوڈ: 1433165    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں سرگرم جنگجوتنظیم ISISکی طرح بوکو حرام نامی تنظیم نے بھی نائیجریا میں پہلی بار ایک شہر پر قبضہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 1432789    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں مسلح جدوجہد کرنے والے دہشتگرد گروہ گروپ دولت اسلامی عراق وشام نےعراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں 1800 سال پرانے چرچ کو آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 1431824    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ:العالم ٹی وی رپورٹر نے عراقی ٹی وی کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی فورس نے تکریت کو داعش کے دہشت گردوں سے مکمل طور پرآزادکرایا ہے
خبر کا کوڈ: 1430415    تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ:دھشت گرد گروہ داعش کے خلاف جہاد کفائی کے لئے حضرت آیت الله سید علی سیستانی کا فتوا آنے کے بعد حوزہ علمیہ نجف کے کثیر طلاب نے اس فتوے پر لبیک کہتے ہوئے دھشت گردی کے خلاف ہونے والی جنگ میں شرکت کے لئے اپنی امادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1429663    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ:برطانوی مسلم علماء نے داعش کی سخت مذمت کی ہے اور اس کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بد عنوان اور بدکردار گروہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429233    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: الانبار میں داعش کے دہشت گردوں نے قرآت قرآن کو بدعت قرار دیتے ہوئے علماء اور خطباء کو مساجد میں جانے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 1429172    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بعض علاقوں کی مساجد میں رمضان المبارک کے موقع پر دولت اسلامیہ فی العراق و الشام ( داعش ) کے لئے چندہ جمع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427922    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ:بنوں میں سپاہ صحابہ کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ کے ملعون خلیفہ ابوبکر البغدادی کی حمایت میں جبکہ بانی پاکستان قائد اعظم کے خلاف وال چاکنگ کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1427916    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں دفاعی اور سیکورٹی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار کے مطابق چچنیا میں داعش کی جڑیں اور اسرائیلی مفادات کی تکمیل سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ تنظیم سی آئی اے کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427876    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ: عراق آرمی اور عوامی فورس کی جانب سے صوبہ صلاح الدین میں تکفیری دہشتگرد عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، جس میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 330 سے زائد تکفیری دہشتگرد مارے جا چکے ہیں جبکہ صوبہ دیالہ کا 90 فیصد حصہ بھی داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426926    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ:عراق میں شدت پسند گروپ دولت اسلامی عراق و شام ( داعش یا آئی ایس آئی ایس) کے رہنما ابوبکر البغدادی نے ایک ویڈیو پیغام میں مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ ان کی اطاعت کریں۔
خبر کا کوڈ: 1426409    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں خلافت کا اعلان کرنیوالی دہشت گرد تنظیم داعش نے بچوں کو اغوا کرنا شروع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1426397    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ- صوبہ «نینوا»میں کئی شیعہ سنی مزارات مسمار کردئیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1426384    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ: لندن یونیورسٹی میں اسلامی علوم کے استاد علی رمضان الاوسی نے عراق میں عیسائی آبادی کو درپیش خطرات کے پیش نظر واٹیکن سے نوٹس لینے کے مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1426000    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ:رپورٹ کے مطابق عراق میں بھارتی ہائی کمیشن نے ذرائع کو بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے جنسی درندوں نے تکریت میں کام کرنے والی چھیالیس خواتین نرسوں کو زبردستی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1425496    تاریخ اشاعت : 2014/07/04

بین الاقوامی گروپ: عراقی میڈیا کے مطابق داعش نے حضرت یونس (ع) نبی کے مزار مسمار کرکے قبر کھود ڈالی
خبر کا کوڈ: 1425493    تاریخ اشاعت : 2014/07/04

بین الاقوامی گروپ:العالم رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے صوبےصلاح الدین اور دیالیہ کے درمیانی علاقوں میں عسکری کاروائی کرتے ہوئے صوبہ کرکوک کی جانب پیش قدمی کی جس کے نتیجے میں داعش کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 1425307    تاریخ اشاعت : 2014/07/02