حملہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511145    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی سریع نے حملے میں استعمال شدہ ڈرون اور میزائیلوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511140    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) سعودی الاینس نے دعوی کیا ہے ہ کہ آٹھ یمنی حملہ آور ڈرون کو فضاء میں مارگرایا ہے جو جنوبی سعودی کی طرف روانہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511130    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 18 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ افغان سیکیورٹی اداروں نے جوابی کارروائی میں بڑی تعداد میں طالبان کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506772    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506738    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ایکنانیوز- شفقنا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی رپوٹ کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی "مہدی موعود" پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504973    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز روضے کے قریب داعش کا راکٹ گرا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
خبر کا کوڈ: 3467309    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ اتوار کو نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں اہل تشیع کے رہنما شیخ ابراہم زکزاکی اور حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر دیا تھا، اس جارحانہ حملے میں 800 نہتے اہل تشیع شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئے تھے اور اب وہ نائیجیرین فوج کی قید میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465733    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ہونے والے عوامی احتجاجات کے بعد نائجیریا کی پارلیمنٹ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465444    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3464108    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463736    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے نائجیریا کی فوج کے بڑھتے ہوئے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا اس طرح کے اقدامات سے حکومت اور فوج کو کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463274    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: واقعے کے بعد امریکا میں مسلمان مخالف جذبات میں اضافہ ہوا، جبکہ امریکا کی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3462387    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ: ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462037    تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ اسٹیفن ڈائن کے مطابق کینیڈا نے عراق اور شام میں جاری انتہا پسندوں کے خلا ف فضائی حملے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کینیڈا شام میں داعش کیخلاف حملہ کرنیوالے چھ طیاروں کو چندہفتوں میں واپس بلالے گا۔
خبر کا کوڈ: 3461435    تاریخ اشاعت : 2015/12/09

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے علاقے چاڈ جزیرے میں یکے بعد دیگرے 3 خود کش حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3460592    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم نواز شریف سے ایک سینئر امریکی اہلکارنے ملاقات کی جس میں کیلی فورنیا حملے میں ملوث تاشفین ملک کے لال مسجد سے روابط کے ثبوت فراہم کردئیے۔
خبر کا کوڈ: 3460137    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

بین الاقوامی گروپ: ایک سکیورٹی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش برطانیہ سے بدلہ لینے کے لیے پیرس حملے کی طرز پر لندن یا کسی دوسرے بڑے برطانوی شہر میں حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور تنظیم یہ حملہ کچھ ہی دنوں میں کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459776    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں صنعا میں 8 افراد جاں بحق جبکہ صوبہ تعز میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3458478    تاریخ اشاعت : 2015/11/30

بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق زائرین پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف کئی دہشت گرد گرفتار ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3457995    تاریخ اشاعت : 2015/11/29