فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
مولانا محمد باقر رضا:
ایکنا، دہلی: مولانا محمد باقر رضا صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اسرائیل کے جلد نابود ہونے کی حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515097    تاریخ اشاعت : 2023/10/13

ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطین یوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا قدس: حماس رہنماوں کے مطابق صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، رہنماوں نے طوفان الاقصی کی کامیابی پر سجدہ شکر ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515070    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

صہیونی میڈیا:
ایکنا قدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نے طے کیا ہے کہ سعودی اسرائیل تعلقات میں دوجداگانہ ملک کو تسلیم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515033    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا ریاض: سعودی عرب نے مسجد الاقصی میں صہیونی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515012    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

فلسطینی رائٹر
ایکنا فلسطین : صہیونیوں نے دعوی کیا ہے کہ عھد عتیق کے علاوہ قرآن مجید میں بھی اسرائیل کا نام بار آیا ہے تاہم فلسطین کا کوئی ذکر نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514941    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا بیروت: لبنان میں کورس « فلسطین ؛ محور وحدت اور قدس ہمارا مقدس ارمان» کے اختتام پر شرکاء کو اسناد دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514939    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا فلسطین : مختلف پبلشروں کے تعاون اور شرکت سے بین الاقوامی کتب نمایش رام اللہ میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514917    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا تھران: خلیج فارس کے ممالک نے فلسطین ی مملکت کے قیام پر تاکید کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین پر عمل کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514912    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا قدس: عبری زبان میڈیا کے مطابق حماس نے غزہ میں وطن اپسی ریلی کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3514893    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

اربعین کے راستے میں موکب نداء الاقصی کا پیغام قبلہ اول کی یاری ہے جو عمود 833 کے ساتھ واقع ہے اس موکب میں سالار شہداء کے نقش قدم پر فلسطین کی نصرت پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514883    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا قدس: اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514832    تاریخ اشاعت : 2023/08/25

ایکنا فلسطین : قدس شریف کی مسجدالاقصی میں قرآنی محافل یہاں قدس اور بیت المقدس کی تشخص کی پائیداری کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514817    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

ایکنا قدس: بدھ کے دن مسجد ابراہیمی میں یہودی عید کے نام پر فلسطین یوں کو داخلے سے روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514790    تاریخ اشاعت : 2023/08/17

اقوام متحدہ:
ایکنا فلسطین : اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق صهیونیسٹی آباد کاروں نے ۵۹۱ تجاوز اور خلاف ورزیاں کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514729    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ایکنا لبنان: فلسطین ی کونسل کے ڈپٹی علی الفیصل کا کہنا تھا کہ کیمپ«عین الحلوه» کا خصوصیات ہیں اور یہ کیمپ لبنان میں فلسطین یوں کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514722    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

تحریک جهاد اسلامی فلسطین:
ایکنا قدس: مشرقی قدس میں جوان فلسطین ی کی کارروائی کے بعد تحریک جھاد اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ ظلم کا سلسلہ جاری رہے تو دشمن پر جہنم کا دروازہ کھل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514717    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

ایکنا فسلطین: مشرقی بیت المقدس میں ایک تاریخی کتابخانے سے خطی نسخہ برآمد ہوا ہے جس کی تاریخ اسرائیل کی پیدائش سے بہت قبل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514713    تاریخ اشاعت : 2023/08/02

ایکنا فلسطین : عدالتی اصلاحات کے بل پر اعتراضات کی وجہ سے لاکھوں اسرائیلی سڑکوں پر مہینوں سے احتجاج کررہے ہیں حالانکہ مقبوضہ علاقوں پر قبضے پر اعتراض تک ہوتا نہیں جہاں تعصب و طبقاتی اقدامات معمول بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514697    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

سید حسن نصرالله:
حزب الله رہنما نے یوم عاشور پر مسلم جوانوں سے کہا کہ وہ توہین قرآن کے معاملے میں خود اقدام اٹھایے اور کسی کا منتظر نہ رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514690    تاریخ اشاعت : 2023/07/30