تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی بارہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی نسبت بہت زیادہ مضبوط ہے اور پابندیوں کے ذریعے ایران کے نظام کو ختم کرنے یا اسکے ارادوں کو تبدیل کرنے والوں کی خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3504975 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
بین الاقوامی گروپ:سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ’فیس بک‘ کو ان دنوں خیریت بتانے والے فیچر ’سیفٹی چیک‘ کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453273 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ:بیروت میں 2 خودکش حملوں میں 41 افراد شہیداور 200 سے زائد زخمی ہوگیے ہیں
خبر کا کوڈ: 3447575 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ: عیسائی اور مسلم علماء نے سیمینار بعنوان «تکفیریوں کے مقابلے میں اتحاد» میں دہشت گردی اور تکفیری سازش سے مقابلے کے لیے اتحاد کو لازم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3360681 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ: لبنان ی علماء نے ایک مظاہرے میں غرق شدہ بچے کی تصویر کو بین الاقوامی کیمونٹی کے لیے باعث ننگ و عار قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358403 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ: ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان میں سیدحسن نصرالله سے اہم ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
خبر کا کوڈ: 3342903 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ: لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 3339777 تاریخ اشاعت : 2015/08/07
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3316012 تاریخ اشاعت : 2015/06/19
بین الاقوامی گروپ: آیت الله قبلان نے تکفیری دہشت گردوں کی طرف سے منصوبہ کے اجرا کو مکمل اسرائیل کے منصوبہ پر عمل جانا ہے اور وضاحت کی : یہ مسئلہ اس بات کی علامت ہے کہ شام اور دوسرے ممالک میں دہشت گردوں کی تنظیم کو براہ راست کنٹرول کرنے والا اسرائیلی ظالم حکومت ہے اور یہ حکومت ان عناصر کو وسیلہ کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315378 تاریخ اشاعت : 2015/06/17
بین الاقوامی گروپ: جبل العامل علماء کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیعہ پالیسی پر سعودی کو نظر ثانی کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3310011 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: لبنان کی المستقبل پارٹی کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے داعش اور النصرہ تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ اپنی صلح کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کے لبنان ی اتحادیوں کی داعش اور النصرہ سے کوئی جنگ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262927 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:شام کے علاقے القلمون میں تعینات حزب اللہ کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3248362 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان مختلف پروگراموں کو سپورٹ کرنے کے علاوہ ہر سال طلباء کے لیے خصوصی قرآنی مقابلہ بعنوان «سیدعباس الموسوی»(سید شهدایے مقاومت) قرآنی مقابلے منعقد کراتی ہے
خبر کا کوڈ: 3049263 تاریخ اشاعت : 2015/03/28
بین الاقوامی گروپ: لبنان ی زائرین پر حملے میں چھ شہد اور بیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2797320 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: بعض ممالک سمجھتے ہیں کہ داعش کے طاقتور بننے سے حزب اللہ۔ عراقی حکومت اور یمن کے الحوثی کمزور ہوں گے مگر یہ ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی ثابت ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 2797313 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: لبنان میں شبعا فارمز کے علاقے میں کامیاب کاروائی پر حزب اللہ کی حمایت میں علماء کا اجتماع
خبر کا کوڈ: 2782000 تاریخ اشاعت : 2015/01/30
بین الاقوامی گروپ: لبنان کے شہر صور کی علماء کونسل کے سربراہ علامه شیخ علی یاسین نے پیرس واقعے کو اسلامی تعلیمات سے متصادم اور مخالف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2696428 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: علماء کے ایک گروپ نے فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان شیخ محمد موعد پر حملے کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 2614574 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: امام علی {ع} کی شخصیت پر مشہور کتاب «الامام علی(ع) صوت العدالة الانسانیة» کے مصنف کی یاد میں پروگرام لبنان میں رایزنی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2613894 تاریخ اشاعت : 2014/12/01