بین الاقوامی گروپ: لبنان ی علماء نے عرب ممالک کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا
خبر کا کوڈ: 2612792 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں معروف شیعہ مجتہد آیتالله العظمی بشیر نجفی نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے اسلام کو دین محبت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1474376 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ثقافتی مرکز کی جانب سے سید علی فضل اللہ کی کتاب عاشورا کی اشاعت کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1467940 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
بین الاقوامی گروپ: لبنان ی مفتی نے اسلامی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ تکفیری گروپوں نے اسلام کے نام پر اپنے مفادات کا گیم شروع کررکھا ہے
خبر کا کوڈ: 1464087 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ: لبنان کے شہر بعلبک کے بریتال علاقے پر حملے میں دہشتگردوں کو ناکامی ہوئی ہے اور ان کی ایک بڑِی تعداد ہلاک اور زخمی ہوگئی ہے
خبر کا کوڈ: 1458022 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
بین الاقوامی گروپ: لبنان کی تحریک مزاحمت نے شام سے ملنے والے اپنے کئی سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا
خبر کا کوڈ: 1457580 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور «المرده» تحریک کے سربراہ سلیمان فرنجیہ میں عراق اور غزہ حملوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
خبر کا کوڈ: 1435524 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی برسی پر بیروت کی تقریب میں مجمع جھانی اہل بیت کے سیکریٹری جنرل بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 1414516 تاریخ اشاعت : 2014/06/06
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد شام اور علاقہ کی تقسیم کا خواب دیکھ رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1411401 تاریخ اشاعت : 2014/05/26
بین الاقوامی گروپ : لبنان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت کے معروف عالم دین "شیخ ماھر حمود" نے مراکش میں عرب لیگ کے اجلاس کے دوران لبنان ی وزیر داخلہ کے ایران مخالف بیان کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387891 تاریخ اشاعت : 2014/03/16
بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حزب اللہ" نے ہرمل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خلاف مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں تکفیری دہشت گردوں کو تمام لبنان یوں کا دشمن قرار دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1378970 تاریخ اشاعت : 2014/02/23
بین الاقوامی گروپ : عبداللہ عزام نامی دہشت گرد جماعت نے آج بیروت میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377511 تاریخ اشاعت : 2014/02/19
بین الاقوامی گروپ : لبنان کی شیعہ سپریم کونسل کے نائب صدر نے لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل پر لبنان ی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نئی حکومت کی جانب سے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375949 تاریخ اشاعت : 2014/02/16
بین الاقوامی گروپ : حزب اللہ اور فلسطین لبریشن فرنٹ کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران فریقین نے خطے میں تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374641 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۳ فروری کو تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے "الشویفات" میں کیے گئے کار بم دھماکے میں ۲ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371010 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
بین الاقوامی گروپ : لبنان ی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ پارلیمانی کمیٹی "وفاداری" کے رکن نے ملک میں تکفیری فکر کے بڑھتے ہوئے نفوذ پر خبردار کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ تکفیری فکر کے ساتھ مقابلے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369906 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
بین الاقوامی گروپ : القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپ جبهة النصرة نے ایک بیان کے ذریعے لبنان کے مشرقی شہر "الھرمل" میں ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369531 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
بین الاقوامی گروپ : لبنان کے علما بورڈ نے ایک بیان کے ذریعے اعلان کیا : اس وقت تکفیری فکر کی شکل میں عالم اسلام کو لاحق سب سے بڑے خطرے کے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ اس امریکی حمایت یافتہ فکر کے حقیقی چہرے کو فاش کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 1368343 تاریخ اشاعت : 2014/01/29
ادب و آرٹ گروپ : "بدیع ابوجودہ" اس بات پر اعتقاد رکھتے ہیں کہ نہج البلاغہ صرف امام علی (ع) کے زمانے میں موجود لوگوں کی ہدایت کے لیے نہیں تھی بلکہ یہ کتاب قیامت تک کی تمام نسلوں کی ضروریات کو پورا کرنے والی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366748 تاریخ اشاعت : 2014/01/26
بین الاقوامی گروپ : لبنان کے شہر جبل عامل کے علما بورڈ نے ایک بیان کے ذریعے حارة حریک میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے زور دیا : لبنان سے تکفیریوں کا قلع وقمع کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ انتہا پسند گروپ عوام کے درمیان فتنہ اور اختلاف پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364502 تاریخ اشاعت : 2014/01/23