بین الاقوامی گروپ : لبنان ی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ پارلیمانی کمیٹی "وفاداری" کے رکن نے ملک میں تکفیری فکر کے بڑھتے ہوئے نفوذ پر خبردار کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ تکفیری فکر کے ساتھ مقابلے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369906 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
بین الاقوامی گروپ : القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپ جبهة النصرة نے ایک بیان کے ذریعے لبنان کے مشرقی شہر "الھرمل" میں ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369531 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
بین الاقوامی گروپ : لبنان کے علما بورڈ نے ایک بیان کے ذریعے اعلان کیا : اس وقت تکفیری فکر کی شکل میں عالم اسلام کو لاحق سب سے بڑے خطرے کے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ اس امریکی حمایت یافتہ فکر کے حقیقی چہرے کو فاش کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 1368343 تاریخ اشاعت : 2014/01/29
ادب و آرٹ گروپ : "بدیع ابوجودہ" اس بات پر اعتقاد رکھتے ہیں کہ نہج البلاغہ صرف امام علی (ع) کے زمانے میں موجود لوگوں کی ہدایت کے لیے نہیں تھی بلکہ یہ کتاب قیامت تک کی تمام نسلوں کی ضروریات کو پورا کرنے والی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366748 تاریخ اشاعت : 2014/01/26
بین الاقوامی گروپ : لبنان کے شہر جبل عامل کے علما بورڈ نے ایک بیان کے ذریعے حارة حریک میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے زور دیا : لبنان سے تکفیریوں کا قلع وقمع کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ انتہا پسند گروپ عوام کے درمیان فتنہ اور اختلاف پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364502 تاریخ اشاعت : 2014/01/23
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک کی سیاسی اور مذہبی شخصیات کی جانب سے واقعے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1362370 تاریخ اشاعت : 2014/01/22
بین الاقوامی گروپ : لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے مشرقی لبنان میں سرگرم عبداللہ عزام نامی دہشت گروپ کے کمانڈر اور ایرانی سفارت خانے کے سامنے ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ماجد الماجد کے ایک اور ساتھی کی گرفتاری کے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360034 تاریخ اشاعت : 2014/01/17
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۳ جنوری کو لبنان کا دورہ کرنے والے ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359152 تاریخ اشاعت : 2014/01/14
بین الاقوامی گروپ : شیخ ماہر حمود نے اس بیان کے ساتھ کہ سعودی دولت شام میں فتنہ برپا کرنے والوں کے لیے خرچ ہو رہی ہے خیال ظاہر کیا : انہتا پسند تکفیریوں کا وجود اسلام کے روشن چہرے کو مخدوش کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359151 تاریخ اشاعت : 2014/01/14