بین الاقوامی گروپ:اختتامی تقریب میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرسمیت اعلی فوجی قیادت کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1414383 تاریخ اشاعت : 2014/06/04
بین لاقوامی گروپ: مرکز دارالقرآن باقاعدہ کام کا آغاز کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1400859 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
بین الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے نامورحافظ اور قاری جناب حسن سلیمانی اور سید محمد کرمانی جو پانچویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے کویت کے دورے پر ہیں کے ہمراہ محفل انس با قرآن مجید آج رات کویت میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 1391522 تاریخ اشاعت : 2014/04/07
بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ فروری کو کویت کے "بیان" محل میں شیخ الازہر "احمد الطیب" کی موجودگی میں قومی سطح کے سترھویں حفظ قرآن کریم مقابلوں کی اختتامیہ تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں کامیاب امیدواروں کی تجلیل کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1377509 تاریخ اشاعت : 2014/02/19
بین الاقوامی گروپ : نائیجیریا کی ریاست "جیگاوا" کے شہر "دوتسہ" میں قومی سطح کے اٹھائیسویں قرائت قرآن کریم مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1376969 تاریخ اشاعت : 2014/02/18
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱٦ فروری کو کربلا میں "۱۰۰۰حافظ قرآن" منصوبے کے تحت جاری سالانہ حفظ قرآن کریم مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1376475 تاریخ اشاعت : 2014/02/17
بین الاقوامی گروپ : ۱۳فروری سے عراق کے شہر کربلا میں حرم امام حسین(ع) کے تعاون سے " قرآن کریم کے ہزار حافظ " نامی منصوبے کے تحت قومی سطح کے چوتھے حفظ قرآن کریم مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1372622 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
بین الاقوامی گروپ : مصرکے وزیر اوقاف نے اعلان کیا : براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کو مصر میں منعقد ہونے والے اکیسویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371606 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
بین الاقوامی گروپ : اردن کی وزارت اوقاف نے ملک میں شروع ہونے والے بائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے ۳۷ اسلامی ممالک کو دعوت نامے ارسال کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364630 تاریخ اشاعت : 2014/01/24