دنیا کے مختلف ممالک میں روزہ داری شروع ہوچکی ہے اور اکثر ممالک میں مسلمان مساجد کی دھلائی و صفائی میں مصروف ہیں. بعض ممالک جیسے جاپان، آسٹریلیا، ملایشیاء اور انڈونیشیاء میں تراویح ایس او پیز پر عمل کے ساتھ ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3509141 تاریخ اشاعت : 2021/04/14