پاکستان نےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کی طرف سے جموں و کشمیر کے تنازع پر اقوام متحدہ کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کے تنازع پر اقوام متحدہ کے موقف کی توثیق ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509956 تاریخ اشاعت : 2021/08/07