ایکنا: رحیم شریفی، نے کربلاء کے«جایزه العمید» مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518096 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: ایرانی قراء نے سیدحسن نصرالله کے مزار پر حاضری دیکر تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518060 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
ایرانی قرآء احمد ابوالقاسمی و حامد شاکرنژاد، محفل پروگرام کے ججز کی تلاوت شهید سیدحسن نصرالله کے مزار پر دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518049 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا
خدا اور اسکے فرشتے رسول رحمت پر درود بھیجتے ہیں پس اے ایمان لانے والوں تم بھی رحمت اور درود بھیجو۔
خبر کا کوڈ: 3518008 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
قاری مسعود موحدیراد نے آیات ۴۱ و ۴۲ سوره «احزاب» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517981 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایکنا: ایرانی استاد اور قاری علی پیران سیستانی، شهید الله بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517955 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایران جوان قاری نے چھیالیسویں انقلاب اسلامی سالگرہ پر منعقدہ تقریب میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں دیگر ممالک کے سفراء اور اہم شخصیات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517936 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
ایکنا: عید مبعث پر رھبر انقلاب کے حضور تلاوت کرنے والے ایرانی قاری اس بارے اظھار خیال کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517907 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: سیدمحمد حسینیپور جو اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں فاینلسٹ ہوچکا تھا انہوں نے فائنل مقابلے میں سورہ حج کی آیات 56 تا 64 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517904 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی قاری نے تلاوت کی تو ہال میں موجود سامعین نے بھرپور پسندیدگی کااظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517892 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایکنا: کویت میں مساجد طرز معماری کا اہم حصہ اور ملکی ورثے اور تمدن کی آئنہ دار بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517804 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
ایکنا: ایرانی جوان قاری سیدپارسا انگشتان؛ کی تلاوت سوره «اسراء» وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517754 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
ایکنا: نئے عیسوی سال کے آغاز پر ہم امن، سلامتی اور مظلوم و ستم رسیدہ اقوام خصوصاً فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر اقدامات کا مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517705 تاریخ اشاعت : 2024/12/26
محمدرضا پورمعین:
ایکنا: قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کے مشیر نے تبریز مقابلوں کے حوالے سے ایرانی قرآنی مقابلوں کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517676 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: ایرانی بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید محمد حسینیپور نے حرم کریمه اهلبیت(س) کے امام خمینی(ره) ہال میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517675 تاریخ اشاعت : 2024/12/21
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں میں نامور ایرانی قاری سید جاسم موسوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں جنہوں نے سوره مریم اور سوره طه کی قرآت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517669 تاریخ اشاعت : 2024/12/20
ایکنا: ایران کے معروف قاری مهدی غلامنژاد، نے سینتالیسویں قرآنی مقابلوں کے پانچویں دن آیات ۱۵ تا ۳۶ سوره مبارکه طه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517649 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
ایکنا: ایرانی قاری رضا محمدپور، نے خصوصی قرآنی نشست میں سوره «صف» و سوره «نصر» کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517580 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
پزشکیان پارلیمنٹ میں:
ایکنا: ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ شام کا موجود مسئلہ اسلامی ممالک کے تعاون سے حل ہوگا اور امریکہ و اسرائیل کو موقع نہیں ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517559 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده،نے آیات ۱۹۶ تا ۲۰۶ سوره «اعراف» کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جسکو ایکنا نیوز نے وائرل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517472 تاریخ اشاعت : 2024/11/17