آستانہ عباسی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تہران- حرم مطهر عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے زائرین کے لیے نجف میں پانچ قرآنی موکب قایم کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512778    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

ایکنا تہران- عراق میں قرآنی کتابت کی ترویج کے لیے " ثقلین ایوارڈ" کے نتایج کا اعلان جلد ہوگا جسمیں 1700 زائرین نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3512770    تاریخ اشاعت : 2022/09/22

تہران ایکنا- تیسرے طلبا قرآنی مقابلے قومی علوم قرآنی اور ادارہ اوقاف شیعہ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جس میں عراق کے اسکولوں سے طلبا شریک ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512497    تاریخ اشاعت : 2022/08/14

تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس کی جانب سے قرآنی مقابلوں میں شریک نابینا خواتین حافظات کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511572    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

آستانہ مقدس عباسی یا روضہ حضرت عباس علمدار میں عید شعبان اور ولادتوں کے موقع پر ہر روز زایرین اور عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511481    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے اسکولوں کے طلبا کے لیے پہلا قومی قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511461    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

تہران(ایکنا) آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے خواتین کے لیے چھ جدید کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511377    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

حرم حضرت عباس علمدار میں زیر تکمیل ضریح کو گرمیوں میں نصب کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511357    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے جشن میلاد حضرت امیرالمؤمنین، علی(ع) بین‌الحرمین میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511304    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

آستانہ عباسی(ع) کی کاوش؛
تہران(ایکنا) حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے قرآنی شعبے کی کاوش سے حفظ قرآن کے لیے ایپلیکیشن «تراتیل النور» تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511185    تاریخ اشاعت : 2022/01/26