ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق عاشورا کے دن مسجد امام حسین(ع) قاهره جو مقام رأس الحسین(ع) کے عنوان سے معروف ہے بند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3518741 تاریخ اشاعت : 2025/07/04
ایکنا: بین الاقوامی سیمینار بقائے باہمی میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے سیمینار قاہرہ میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518458 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: عربی و اسلامی ممالک کی وزراء خارجہ کمیٹی اجلاس یورپی یونین کے نمایندے کی شرکت کے ساتھ قاہرہ میں منعقد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518212 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
ایکنا: مسلم حکام کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قاہرہ کتب نمائش میں انسان بارے قرآن کا نظریہ کتاب پیش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517870 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: اسلامی مرکز الازھر کی جانب سے نمائش میں اسلامی اور قرآنی کتب پیش کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517814 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایکنا: وزیر اوقاف مصر اور بین الاقوامی کانفرنس «آگاہی پھیلانے میں عورتوں کا کردار» کے مہمانوں کی شرکت کے ساتھ مسجد امام حسین(ع) میں محفل حسن قرآت منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516992 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا: شیخ الازهر نے پیر کو قاہرہ میں حضرت زینب(س) مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516390 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: قاہرہ کی إفطار پارٹی مظاہرے میں بدل گیی اور استعمار مخالف نعرے لگے۔
خبر کا کوڈ: 3516111 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: قاہرہ آمد پر رجب طیب اردوغان نے توپکاپی قرآن کا نادر نسخہ مصری صدر کو تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515879 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: قاهره کتب نمائش میں بصارت سے محروم افراد کے اسٹال پر مختلف قرآنی مواد موجود ہیں تاہم اس میں قرآنی تفسیر کی جگہ خالی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515793 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
ایکنا: محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف مصر کے مطابق دنیا کے ساٹھ ممالک سے سو امیدوار قاہرہ قرآنی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515479 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
تہران(ایکنا) بین الاقوامی اوقاف اکیڈمی کے تعاون سے ائمه جماعات فلسطین کی تربیت کے حوالے سے مبلغین کی ٹیم نے
مصر میں مسجد امام حسین (ع) اور الازهر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511270 تاریخ اشاعت : 2022/02/08
قاهره سیمینار؛
تہران(ایکنا) قاہرہ بین الاقوامی کتب فیسٹیول میں سیمینار میں کہا گیا کہ قاری شعیشع کو ایک عیسائی شخص نے درک کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511254 تاریخ اشاعت : 2022/02/06
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز الازھر کی جانب سے ترپن ویں بین الاقوامی نمایش میں آزمائشی «بریل» قرآنی نسخے کی رونمائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511199 تاریخ اشاعت : 2022/01/29
بین الاقوامی گروپ:جیل توڑنے کے الزامات کے ثابت ہونے پر مصر کی ایک عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304090 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ: پانچویں اسلامی آثار قدیمہ نشست کا اہتمام،اسلامی ثقافت اورتعلیم و تربیت کی تنظیم (آیسسکو)کی جانب سے مصر کےدارلحکومت «قاهره»، میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463494 تاریخ اشاعت : 2014/10/25