ایکنا تھران- اسلامی مرکز جکارتہ کی بڑی مسجد کو آگ لگنے کی وجہ سے شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512926 تاریخ اشاعت : 2022/10/22
ایکنا تہران- ایام صفر کی آخری مناسبت سے حضرت زینب(س) اسلامی مرکز برسبین میں مجالس منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512762 تاریخ اشاعت : 2022/09/21
ایکنا تہران- اسلامی مرکز «حسین کون ہے» کی مہم میں ایک دن میں ریکارڈ خون وقف کرنے کا کارنامہ درج ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512748 تاریخ اشاعت : 2022/09/19
تہران ایکنا- ھمبرگ میں توہین قرآن و اسلام کی ایران نے شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3512469 تاریخ اشاعت : 2022/08/09
تہران ایکنا- ماه محرم الحرام کی مناسبت سے لندن کے اسلامی مرکز میں اسلامی کتب نمایش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512398 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
تہران(ایکنا) ویانا میں اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے رمضان میں قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511631 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز ٹورنٹو کے زیر اہتمام سالانہ اجتماع اسلامو فوبیا پر آن لاین منعقد ہواجس میں مسلم دانشوروں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511334 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
تہران(ایکنا) امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511201 تاریخ اشاعت : 2022/01/29
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز الازھر کی جانب سے ترپن ویں بین الاقوامی نمایش میں آزمائشی «بریل» قرآنی نسخے کی رونمائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511199 تاریخ اشاعت : 2022/01/29