بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے حملے کا نشانہ بننے والے فرانسیسی جریدے ’چارلی ہیبڈو‘ نے اپنے اگلے ہی شمارے کے سرورق پرپھر توہین آمیز خاکہ شائع کرکے میڈیا کو جاری کردیاہے جس میں مبینہ طورپر توہین آمیز تصویر کے ساتھ ’سب کو معاف کیاگیا‘ لکھاہے ۔دوبارہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی خبر پر حملے پر دکھ محسوس کرنیوالے مسلمانوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 2706216 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
بین الاقوامی گروپ:حال ہی میں چند شدت پسندوں کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو“ کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2700831 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد شیخ احمد کریمہ نے سلفی وہابی مفتیوں کو امت میں اختلاف اور اسلام فوبیا کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2698592 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ:چیکو سلواکیہ کے چاپانی نژاد سیاست داں کی اسلام مخالف دعوت پر شدید اعتراضات سامنے آئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2684161 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کے ممتاز اخبار ”جکارتہ پوسٹ“ کو دولت اسلامیہ (داعش) پر ایک کارٹون کی صورت میں تنقید کرنے پر توہین مذہب کے الزامات کا سامنا کرنا پڑگیا ہے اور اخبار کے ایڈیٹر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621748 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
بین الاقوامی گروپ: موجودہ قوانین مسیحی اور اقلیتی برادریوں کونشانہ بنانے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2613427 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ: ترکی میں عوام کے شدید احتجاج کے بعد سوشل میڈیا میں توہین قرآن پر ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463180 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ:مصری وزارت اوقاف کے سربراہ نے شیعوں کو رافضی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اسلام دشمن ہیں
خبر کا کوڈ: 1453423 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں توہین قرآن پر مذکورہ جوان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1440987 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
بین الاقوامی گروپ:انبیائے کرام ؑ ، اہلبیت اطہارؑ اور صحابہ کرام کے مزارات امت مسلمہ کی محبت کا مرکز ہیں
خبر کا کوڈ: 1435540 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «سبق» کے مطابق مقامی مسجد کے واش روم میں قرآن کے کئی اوراق ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1427886 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف یورپین اور ایک پاکستانی نژاد شخص کی جانب سے انیمیشن فلم میں پیغمبر اسلام(ص) کی توہین کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427271 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: چکوال میں سیشن جج نے اے آر وایی سمیت چار دیگر چینلز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا
خبر کا کوڈ: 1425491 تاریخ اشاعت : 2014/07/04
بین الاقوامی گروپ: کویت کے اخبار " الجریدہ" میں آیت اللہ سیستانی کے حوالے سے توہین آمیز مقالہ چھپنے پر اعتراض کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1421718 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
بین الاقوامی گروپ: " میڈلز بورو" کلب کے چند تماشائیوں کو قرآن کے اوراق پھاٹنے پر عدالت طلب کر لیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1403644 تاریخ اشاعت : 2014/05/06
بین الاقوامی گروپ:سلفی تبلیغی مولوی کا سیسی کی رسول اکرم {ص} سے مثال کے بیان نے مسئلہ کھڑا کر دیا
خبر کا کوڈ: 1402673 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
بین الاقوامی گروپ:انگلینڈ انڈیپینڈنٹ پارٹی نے "اندریہ لامبیٹ" کو اسلام کی توہین کرنے پر پارٹی سے فارغ کردیا
خبر کا کوڈ: 1401329 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
بین الاقوامی گروپ :نیوی کے ان افسروں کو فیس بک پر مسلمانوں اور اسلام کے خلاف توہین آمیز کمنٹس پر برخاست کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1396157 تاریخ اشاعت : 2014/04/16