توہین

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ہندوستانی طالب علموں نے اپنے ملک کے ایک اخبار میں امام خمینی (رح) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3339350    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: اسلاموفوبیا واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۱۴ میں ۱۸۵ بار حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3339054    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ میں اس مسئلہ کو اٹھانے کے ساتھ مقدس ہستیوں کے احترام کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کیلئے دیگر مسلم اور ہم خیال ممالک سے تعاون طلب کرے
خبر کا کوڈ: 3259519    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے شہر «بوروس» میں اسلام کی توہین پر ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3116054    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کے لئے مقدس ترین مقام کی حیثیت رکھنے والی مسجد الحرام کی شان میں گستاخی کرنے والے بھارتی شخص کو سعودی عرب سے فرار ہونے سے عین پہلے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935052    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ: دارلحکومت خرطوم میں طلباء کے جانب سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 2772385    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہان شان محمد (ص)مارچ کا اہتمام کریں۔ تحریک نفاز فقہ جعفریہ
خبر کا کوڈ: 2772378    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ : مغربی عوام کو اسلام سے دور رکھنے کے لیے توہین آمیز خاکوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2764418    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ : کفار ومشرکین، قرآن کے مطابق ہمارا اصلی دشمن ہیں ہماری مشکلات انہیں کی وجہ سے ہیں
خبر کا کوڈ: 2760951    تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک اس توہین کے خلاف بھرپور اقدام کریں / کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کہاں کی آزادی ہے
خبر کا کوڈ: 2757479    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ: افریقن عالم دین کا کہنا ہے کہ توہین کی وجہ سے لوگ مزید دلچسپی سے اسلام کے بارے میں جستجو اور تحقیق کریں گے
خبر کا کوڈ: 2737763    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

بین الاقوامی گروپ:مغربی ممالک باخصوص امریکہ اور یورپی ممالک کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت اس بات سے مزید نمایاں ہوجاتی ہے کہ مغربی ممالک کو اسرائیل کی توہین اور ہولوکاسٹ کے بارے میں گفتگو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 2736724    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں حملوں کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ اور آسٹریلیا میں مسجدوں کو شدید خطرات در پیش
خبر کا کوڈ: 2735572    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ: یورپ اظھار رائے کی آزادی کے نام پر بنیاد پرستی اور شدت پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ طارق جعفری
خبر کا کوڈ: 2735564    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ: لندن کی مرکزی مسجد میں مذہبی لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں شدت پسندی کی مخالفت اور اتحاد پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 2726892    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ: شیعہ مجتہد بشیر نجفی کی جانب سے شارلی ابدو میگزین میں نبی اکرم(ص) کےخاکوں کی شدیدمذمت
خبر کا کوڈ: 2726887    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں حالیہ انتہا پسند حملوں کے بعد یورپ بھر میں جہاں اسلام مخالف جذبات بھر کر سامنے آئے ہیں وہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسلام یورپ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 2723826    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: تمام آسمانی ادیان اور آسمانی کتابیں مقدس ہیں ۔ انکی توہین قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720430    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: «عبدالعزیز بن عثمان التویجیری» نے آزادی بیان کے نام پر توہین کو ناقابل برداشت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2716979    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم بھرپور انداز میں احتجاج کرے۔ پریس کانفرنس میں مطالبہ
خبر کا کوڈ: 2716977    تاریخ اشاعت : 2015/01/17