ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے " البوابہ نیوز" کے مطابق تکفیری سوچ سے مقابلے کا سیمینار آج مینا شھر کے علاقے "ابوہلال" میں منعقد ہو رہا ہے اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد تکفیری سوچ سے مقابلہ کرنا ہے ،اس سیمینار میں مصر کے مختلف علاقوں سے علماء اوردانشور شرکت کر رہے ہیں ۔
مذکورہ پارٹی نے اپنے تمام حامیوں سے اس سیمینار میں شرکت کی اپیل کی ہے