دبئی میں قرآنی مقابلوں کی کوریج کے لیے سٹیلایٹ چینل کا انتظام

IQNA

دبئی میں قرآنی مقابلوں کی کوریج کے لیے سٹیلایٹ چینل کا انتظام

22:12 - June 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1416368
بین الاقوامی گروپ : سٹلایٹ چینل ۲۵ جون سے شروع ہونے والے " دبئی ایوارڑ" قرآنی مقابلوں کو نشر کرے گا

ایکنا نیوز- روزنامہ " البیان " کے مطابق  اٹھارواں بین الاقوامی قرانی مقابلہ " دبئی ایوارڑ" کو خصوصی طور پر نشر کرنے کے لیے سٹیلایٹ چینل کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اس چینل کے ساتھ ساتھ " سمادبئی" اور " نور دبئی " سٹیلائیٹ چینل بھی قرآنی مقابلوں کو نشر کریں گے 
گذشتہ روز ہونے والے کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیٹی کے شعبہ اطلاع رسانی کے انچارج احمد الزاھد، عبدالباسط المرزوقی،انتظامی کمیٹی کے معاون، خلیفہ بو شھاب،سمادبئی چینل کے سربراہ اور نور دبئی چینل کے عمر غباش نے شرکت کی ۔
قرآنی مقابلے اور دیگر قرانی پروگرام اول رمضان المبارک سے شروع ہوں گے اور بیس رمضان تک قرآنی مقابلہ جاری رہے گا۔

1416076

ٹیگس: قرآن ، چینل ، مقابلے
نظرات بینندگان
captcha