ماں کا احترام :مناسک حج میں آٹھ بھائیوں کی خدمت

IQNA

ماں کا احترام :مناسک حج میں آٹھ بھائیوں کی خدمت

12:13 - October 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1457809
بین الاقوامی گروپ: حج کے موقع پر ۷۰سالہ بوڑھی خاتون کی خدمت کا دچسپ منظر دیکھنے میں آیا

ایکنا نیوز- سعودی روزنامه «عکاظ» کے مطابق حج کے موقع پر اکثر لوگ اپنے بوڑھے والدین کی مدد کرتے ہیں اور یہ اسلامی تعلیمات اور پیارے نبی حضرت محمد(ص) کی تعلیمات کے عین مطابق ہیں
اس سال خوبصورت منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک بوڑھی خاتون اپنے آٹھ جوان بیٹوں کے ساتھ حج کے مناسک انجام دے رہی تھی اور اسکا ہر بیٹا ایک دوسرے سے بڑھ کر خدمت کرنا چاہ رہا تھا
ویلچیر پر ہر روز دو جوان اس ماں کے ہمراہ نظر آتے تھے
بڑھے بیٹے موسی الفیصل کے مطابق سارے بیٹے کئی سال سے ماں کے ہمراہ حج بجا لانے کے لیے پیسے اکھٹے کر رہے تھے
انہوں نے کہا کہ امید ہےکہ  ہماری کوشش اورخدمت ماں کے ساتھ بارگاہ ذولجلال میں در جہ مقبولیت حاصل کرے گی۔

1457655

ٹیگس: ماں ، خدمت ، حج
نظرات بینندگان
captcha