جنوبی خراسان میں قرآنی نمايش كا افتتاح

IQNA

جنوبی خراسان میں قرآنی نمايش كا افتتاح

13:09 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585983
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن مجيد كی تيسری نمايش كا افتتاح جنوبی خراسان میں ھوگيا ھے اس نمايش كا مقصد قرآن كريم كے متعلق آثار سے استفادہ كے مواقع فراھم كرنا اور قرآن كے جديد مصادر اور موضوعات كو تلاش كرنا ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی جنوبی خراسان كے انچارج جناب افضليان نے كہا كہ قرآن الٰھی منشور اور بشر كےلئے خدا كی طرف سے بہت بڑا عطیہ ھے اور تمام فكری اور سماجی ضرورتوں كا حامل ھے اور انسان اس آسمانی كتاب سے استفادہ كر كے بہترين زندگی كی راھوں پر گامزن ھو سكتا ھے۔


انھوں نے كہا كہ یہ نمايش ۲۹ستمبر ۲۰۰۷ء تك جاری رھے گی یہ نمايش ۱۲۰۰ مربع میٹر رقبے پر احاطہ كئے ہوئے ھے اور پورے ملك سے ۳۵پبليشرز اس نمايش میں شركت كر رھے ھیں۔


۱۷۰۳۲۵
نظرات بینندگان
captcha