شام؛ دہشت گردی اور شدت پسندی سے مقابلہ کانفرنس کا انعقاد

IQNA

شام؛ دہشت گردی اور شدت پسندی سے مقابلہ کانفرنس کا انعقاد

11:19 - November 29, 2014
خبر کا کوڈ: 2612789
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی اور دہشت گردی سے مقابلے پر کانفرنس تیس نومبر کو دمشق میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «موسوعة العراق» کے مطابق شام کی وزارت انصاف کی جانب سے منعقدہ اس کانفرنس میں ۸۰ ممالک سے اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے
کانفرنس میں عربی،مغربی اور امریکہ سے دانشور شرکت کریں گے
مختلف موضوعات جیسے " دہشت گردی اور قومی سلامتی" دہشت فردی بین الاقوامی حقوق کے رو سے " دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی" اور " شام کے خلاف نادرست پابندیاں" اس کانفرنس میں زیر غور آئیں گے
دمشق میں اتوار اور پیرکو مذکور کانفرنس منعقد ہوگی۔
میڈیا کے مطابق بشار اسد نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شدت پسندی اور داعش جیسی تنظیموں کے خلاف حقیقی اور عملی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں.
قابل ذکر ہے کہ شام میں گذشتہ سال سے بدترین شدت پسندانہ جنگ ٹھونسی گئی ہے جسکی حمایت مغربی اور کئی عربی ممالک کررہے ہیں۔

2612524

ٹیگس: شام ، اکنفرنس ، شدت ، پسندی
نظرات بینندگان
captcha