قطر ؛ ائمہ مساجد کے لیے حفظ قرآن مجید کورس کا اہتمام

IQNA

قطر ؛ ائمہ مساجد کے لیے حفظ قرآن مجید کورس کا اہتمام

12:43 - May 31, 2015
خبر کا کوڈ: 3309603
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآنی کریم کورس چار جون تک جاری رہے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الشرق» کے مطابق اس حفظ قرآن مجید کورس کا اہتمام قطر کی وزارت اوقاف اور مذہبی امورکے تعاون سے کیا گیا ہے
اس کورس میں بیس مساجد کے امام شرکت کریں گے اور روزانہ صبح اور شام کے اوقات میں
دوحہ کی مسجد «محمد بن عبدالوهاب» میں امام جماعت حفظ کی دہرائی کریں گے۔


اس کورس کا مقصد رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مساجدمیں نماز پڑھانے کے حوالے سے حفظ کی درستگی ، اسکی تقویت اور حفظ کو بہتر بنانا بتایا جاتا ہے
اس حفظ کورس میں قطر کے چھ معروف قرآنی اساتذہ ، شحات فرید، راضی الشهال، احمد عبدالمنعم، فؤاد الخامری، حسن عام اور قائد الوائلی حافظوں کی رہنمائی اور نگرانی کریں گے۔

3309446

ٹیگس: کورس ، قرآن ، حفظ ، قطر
نظرات بینندگان
captcha