ایکنا نیوز- ملایشیاء میں رایزنی مرکز کے مطابق ان مجالس سے ہر رات مہدویت مرکز کے نمایندے اور یونیورسٹی استاد حجتالاسلام والمسلمین محمدصابر جعفری خطاب کررہے ہیں۔
مجالس روزانہ شام ساڑھے چھ بجے منعقد ہوتی ہیں ،تقریر کے علاوہ نماز باجماعت، دعائے افتتاح اور قرآت قرآن کریم کا سلسلہ بھی پروگرام کا حصہ ہے۔
رایزنی مرکز میں روزانہ مجالس اور دعا کے بعد مومنین کے لیے افطاری کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔