مصر؛ ۱۰ ساله بچے نے تین مہینے میں قرآن مجید حفظ کرلیا

IQNA

مصر؛ ۱۰ ساله بچے نے تین مہینے میں قرآن مجید حفظ کرلیا

9:29 - July 17, 2015
خبر کا کوڈ: 3328876
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «اسیوط» سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے کا شاندار کارنامہ

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الاهرام» کے مطابق مصری بچہ «علاء بدر سید محمد» نے صرف تین مہینے میں قرآن مجید حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیکر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔


مصر کے شہر  «الفتح» سے تعلق رکھنے والا ہونہار طالب علم قرآنی حفظ مرکز کی زیرنگرانی اس مہم کو سر کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔


اسیوط صوبے کے قرآن امور کے انچارج عاطف العزازی کا اس حوالے سے کہنا تھا : بلاشبہ تین مہینے کے اندر قرآن مجید کو مکمل کرنا ایک معجزے سے کم نہیں جسکو اس بچے نے انجام دیا ہے۔

3328101

ٹیگس: اسیوط ، قرآن ، حفظ ، مصر
نظرات بینندگان
captcha