بینکوں میں اکاونٹس بند؛ امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف تعصب برقرار

IQNA

بینکوں میں اکاونٹس بند؛ امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف تعصب برقرار

7:13 - August 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3501445
بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلم کونسل نے انسانی حقوق کے سب سے بڑے دعویدار ملک میں کئی مسلمانوں کی اکاونٹس بند کرنے کو مسلمانوں سےتعصب کی دلیل قرار دیا

بینکوں میں اکاونٹس بند؛ امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف تعصب برقرار


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Daily Caller» کے مطابق مسلم کونسل نے مسلمانوں سے جانبدارانہ رویہ رکھنے اور انکے اکاونٹس بند کرنے کی مذمت کی ہے

مسلم کونسل نے اکاونٹس بند کرنے کے حوالے سے مہم میں مسلمانوں سے شرکت کی درخواست کی ہے۔


اسلامی کونسل کے مطابق امریکن بینک،چیس اور ولز بینک میں مسلمانوں کے بینک اکاونٹس بند کرنے کی شکایات ملی ہیں

کونسل کا کہنا ہے کہ اسکو ایک اتفاقی حادثہ قرار دینا مشکل ہے بلکہ ایک مقصد کے تحت ایسا کیا جارہا ہے۔


کیونکہ جب اس مسلے پر اکاونٹس ہولڈروں نے وجہ پوچھنے کی کوشش کی ہیں تو انکو غیرشفاف جوابات دئیے گیے ہیں۔

کونسل کے مطابق یہاں کے بینک مالکان مسلمانوں سے متعصبانہ پالیسی اختیار کرنے کی راہ پر گامزن ہیں۔

3525582

نظرات بینندگان
captcha