کینیڈا؛ «ونکوور» میں اسلاموفوبیا پر نشست

IQNA

کینیڈا؛ «ونکوور» میں اسلاموفوبیا پر نشست

8:25 - March 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502656
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر «ونکوور» میں اہم سیاست دانوں کی شرکت کے ساتھ اسلاموفوبیا کے موضوع پر نشست منعقد کی گیی

کینیڈا؛ «ونکوور» میں اسلاموفوبیا پر نشست


ایکنانیوز- خبررساں ادارے «سی‌بی‌سی نیوز» کے مطابق اسلاموفوبیا نشست کے انچارج«رهاٹ کریڈ» نے اس نشست کا مقصد اسلاموفوبیا سے مقابلہ اور اس شہر کے مسلمانوں سے یک جہتی کا اظھار قرار دیا ہے۔


انکا کہنا تھا: اس نشست میں سیاست دانوں کے شرکت موقع فراہم کرتی ہے کہ مسلمان کے تحفظات اور انکے مسایل کو بیان اور حل کے لیے کوششیں کی جائیں۔


کریڈ نے مزید کہا : اس نشست سے یہ پیغام دینا مقصود ہے کہ ان لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو جو اسلاموفوبیا کے حوالے سے شدت پسندانہ افکار رکھتے ہیں۔


انکا کہنا ہے: اب وقت آن پہنچا ہے کہ ہمارے سیاست داں شدت پسندانہ اور متعصبانہ افکار سے مقابلے کے لیے فکر کریں جن سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

3582847

نظرات بینندگان
captcha