برما میں قتل عام پر امریکہ کی مجرمانہ خاموشی

IQNA

برما میں قتل عام پر امریکہ کی مجرمانہ خاموشی

11:25 - September 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503537
بین الاقوامی گروپ: امریکی وزارت خارجہ میانمار میں قتل عام کے حوالے سے اب تک واضح موقف ظاہر نہ کرسکا

برما میں قتل عام پر امریکہ کی مجرمانہ خاموشی


ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی آناتولی (AA) کے مطابق برما میں برمی مظالم جاری ہے تاہم امریکہ نے اب تک کھل کر اسکی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان«هیڈر ناوئرٹ» نے صرف تشویش کے لفظ پر اکتفا کیا ہے اور کھل کر مذمت یا مظالم روکنے کے حوالے سے گریز کیا ۔


گذشتہ ہفتے کو هیڈر ناوئرٹ نے ایک صحافی کے سوال پر کہ کیا امریکہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر میانمار کی مذمت نہیں کرتا ، کہا ہم جایزہ لے رہے ہیں خبروں میں مسلمانوں کو جلانے کی باتیں سامنے آرہی ہیں ہم وزارت خارجہ میں اس پر غور کریں گے۔

ایک اور سوال کہ کیا یہ مسلمانوں کی نسل کشی کا مصداق نہیں ، امریکی ترجمان کا کہنا تھا: امریکہ اس مسلے کو یوں نہیں دیکھتا ۔

3641948

نظرات بینندگان
captcha