قطر ؛ قومی قرآن کی چوتھی اشاعت

IQNA

قطر ؛ قومی قرآن کی چوتھی اشاعت

7:20 - May 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504548
بین الاقوامی گروپ- قطرکی وزارت اوقاف کے مطابق قومی قرآن «مصحف قطر» کو چوتھی بار شایع کیا جارہا ہے

قطر ؛ قومی قرآن کی چوتھی اشاعت

ایکنا نیوز- قطری اخبار روزنامه «العرب» کے مطابق وزارت اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ "مصحف قطر" کو ۶۰۰ هزار نسخوں کے ساتھ شایع کیا جارہا ہے جس پر ۲۰ ملین ریال لاگت تخمینہ لگایا گیا ہے۔

 

اس قرآنی نسخے کو ملک میں اہم قرآنی نسخہ قرار دیا جاتا ہے ۔

 

وزارت اوقاف کے مطابق ایک بڑے پبلشر کے ساتھ اسکی چھپائی پر بات چیت مکمل ہوچکی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ اس کی اشاعت ایک سال میں مکمل ہوگی اور مجموعی طور پر " مصحف قطر" کی تعداد پچیس لاکھ تک پہنچ جائے گی۔/

3712048

نظرات بینندگان
captcha