عراق؛ طلباء قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

IQNA

عراق؛ طلباء قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

9:51 - April 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3505941
بین الاقوامی گروپ- طلباء کا گروپ مقابلہ کربلا میں منعقد کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے dar-alquran.org کے مطابق دارالقرآن حسینی اور «وارث الأنبیاء» یونیورسٹی کے تعاون سے تیسرا قومی مقابلہ گذشتہ روز شروع کیا گیا۔

آستانہ حسینی اکیڈمی کے سربراہ شیخ خیرالدین الهادی کا کہنا ہے: قرآنی مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج اور طلباء صلاحیتوں کا سامنے لانا ہے۔

انکا کہنا تھا: مقابلوں میں حفظ، تلاوت اور تفسیر کے مقابلے شامل ہیں جنمیں طلبا گروپ کی شکل میں مقابلہ کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مقابلوں میں بابل، بغداد، کربلا، بصره، واسط، مثنی، وارث الانبیاء اور انجنیرنگ یونیورسٹی کے طلباء گروپ کی شکل میں حصہ لے رہے ہیں۔/

آغاز مسابقات ملی قرآن دانشجویی در عراق + عکس
 
3800714

نظرات بینندگان
captcha