برلن کلیسا میں اسلام و مسیحیت کی گفتگو + تصاویر

IQNA

برلن کلیسا میں اسلام و مسیحیت کی گفتگو + تصاویر

9:14 - December 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3506964
بین الاقوامی گروپ- اسلام اور مسیحیت کی پانچویں گفتگو کی نشست برلن کے «تمپلهوف» کلیسا میں منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق برلن اسلامی مرکز کے سربراہ حضور حجت‌الاسلام نصیر نیک نژاد، ایرانی ثقافتی سفیر

حمید محمدی، دیگر دانشور اور تمپلھوف کلیسا کے دیگر پادری اور طلباء شریک تھے۔

 

مذکورہ نشست «اسلام و مسیحیت میں مشترکہ اقدار» کے عنوان سے منعقد ہوئی جسمیں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

 

تین گھنٹے کی نشست کے اختتام پر سوالات و جوابات کا سیشن پروگرام کا حصہ تھا۔

 

قابل ذکر ہے کہ اب تک برلن کلیسا میں اسلام و مسیحیت کے درمیان گفتگو کی منعقد نشستیں منعقد ہوچکی ہیں اور ان نشستوں میں قرآن و انجیل سے مباحثے کیے گیے۔/

3863650

نظرات بینندگان
captcha