نیویورک میں کورونا سے مرے افراد کی اجتماعی تدفین

IQNA

نیویورک میں کورونا سے مرے افراد کی اجتماعی تدفین

7:28 - April 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3507490
تہران(ایکنا) نیویارک شہری میں مرے افراد کو اجتماعی قبروں میں دفنایا جارہا ہے۔

نیویورک سے ڈرون کے زریعے لی گئی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ  جزیره هارٹ میں کورونا سے مرے افراد کو اجتماعی قبروں میں دفنایا جارہا ہے۔

 

افزایش شمار جان‌باختگان بر اثر ابتلا به ویروس جدید کرونا باعث شده است که مقامات شهر نیویورک دوره نگهداری اجساد در سردخانه ها را کاهش دهند.

 

نیویارک حکام کے مطابق کورونا اموات کے لواحقین نے فوری رابطہ نہ کیا تو بلا فاصلہ اموات کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا جائے گا۔

 

تصویر سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعرات کو چالیس تابوت کو اکٹھے قبر میں ڈالا گیا

اور دو بڑے گڑھے «کوویڈ ۱۹» اموات کے لے کھوداں گیا ہے۔

 

جزیره «هارٹ» کے قبرستان میں مردوں کو دفنانے کا عمل قیدیوں کے زریعے سے انجام دیا جارہا ہے۔

 

نیویورک کے ہسپتالوں میں اموات کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث مردوں کو ٹرکوں کے زریعے سے منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

نیویارک کورونا کے حوالے سے امریکی کا اصل شہر بن چکا ہے اور سروے کے مطابق اس شہر میں ۱۶۱ هزار افراد کورونا کا شکار بن چکے ہیں۔

 

امریکی قیدیوں میں کورونا کا پھیلاو

 

رشیا الیوم کے مطابق امریکی جیلوں میں ۴۵۰ قیدیوں کے کیسز شیکاگو میں پوزیٹیو آچکا ہے۔

 

«کوک» سٹی کے جیل حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔/

3890598

نظرات بینندگان
captcha