ایکنا نیوز کے مطابق بین الاقوامی قرآنی نمایش میں عوامی اسٹال اور مراکز کی جانب سے نمایشگاہ میں حرم حضرت سیدالشهدا(ع) کے پرچم کو لہرا دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی قرآنی نمایش کے تیسرے دن عراقی زیارات و مقدسات کی جانب سے نمایشگاہ میں آستانہ حسینی کے پرچم کو نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گیی ۔
قابل ذکر ہے کہ تہران کے مصلی امام خمینی میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمایش اگلے جمعے تک جاری رہے گی جہاں قرآنی فن پارے اور لوازمات موجود ہیں۔
نمایش گاہ آنے کے علاوہ خواہشمند حضرات اس ایڈرس پر آن لاین نمایشگاہ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ iqfa.ir
4050903