محرم کی مناسبت سے «انا من حسین» ایکنا پروگرامز

IQNA

محرم کی مناسبت سے «انا من حسین» ایکنا پروگرامز

8:34 - August 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3512434
تہران ایکنا- محرم اور شهادت اباعبدالله الحسین(ع) کی مناسبت سے ایکنا کی جانب سے ایرانی اور تمام دنیا میں عاشقان اہل بیت کے لیے خصوصی پروگرامز ترتیب دیے گیے ہیں۔

بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی محرم کی مناسبت سے خصوصی ترتیبات کا کام کررہی ہے اور اسے حوالے ملٹی میڈیا پر شہادت امام مظلوم کے حوالے سے " انا من حسین" کے عنوان سے خصوصی شعبہ قایم کیا گیا ہے۔

گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی ان پروگراموں میں شعور عاشورا کے عنوان سے مختلف زبانوں، فارسی، عربی، انگریزی، ترکی، استنبولی، پرتگش اور فرنچ میں مختلف ملٹی میڈیا مواد تیار کیا جارہا ہے۔

گذشتہ سالوں میں مختلف زبانوں میں ان مواد سے بھرپور استفادہ اور پذیرایی کے پیش نظر ایکنا نیوز نے اس سلسلے کو دوبارہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قدیر آکاراس، سربراہ علمای اهل بیت(ع) ترکی غیرملکی مقررین میں شامل ہے جنہوں نے دس اقساط میں واقعہ عاشورا پر استنبولی زبان میں روشنی ڈالی ہے۔

برطانیہ سے حوزہ علمیہ کے ڈائریکٹرحجت‌السلام والمسلمین شیخ میرزا عباس انگریزی میں " عاشورا میں تدبر" کے عنوان سے واقعہ کربلا یا قیام امام حسین کے اغراض و مقاصد پر خطاب کرتے ہیں۔

 

فرنچ میں زبان میں جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے استاد حجت‌الاسلام مجتبی رحمتی سریز میں واقعہ کربلا میں بچوں اور جوانوں کے کردار پر خطاب کیا ہے۔

دانشور اور محقق حجت‌الاسلام والمسلمین سیدخلیل باستان عربی زبان میں پندرہ اقساط میں امام حسین(ع) کی تحریک پر سیرحاصل بحث کی ہے۔

امام مهدی(عج) مرکز برازیل کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ حسین خلیل لو پرتگش میں پندرہ اقساط میں ایکنا سے عبرت ہای عاشورا پر گفتگو کی ہے۔/

4075114

نظرات بینندگان
captcha