انڈین بچی اور مکمل قرآن لکھنے کا کارنامہ + ویڈیو

IQNA

انڈین بچی اور مکمل قرآن لکھنے کا کارنامہ + ویڈیو

7:58 - March 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3513952
ایکنا تھران: دس سال کشمیری بچی نے ایک مہینے میں پورا قرآن کریم پین سے لکھنے کا کارنامہ انجام دیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  Free Press Kashmir، کے مطابق کشمیر کے علاقے شوپیاں کی دس سالہ منتهی مقصود نے صرف ایک مہینے میں قرآن کریم لکھنے کا کارنامہ انجام دیا۔

منتهی کے مطابق وہ چار سال کی عمر سے تلاوت کررہی ہے۔

انکا کہنا تھا: قرآن لکھنے کا شوق عرصے سے دل میں تھا لہذا فروری میں ۶۹۲ صفحات پر مشتمل قرآن کریم لکھائی مکمل کیا. البتہ میرے والدین اور خاص کر بھائی نے میری کافی حوصل افزائی کی.

منتهی مقصود نے جوانوں کے نام پیغام میں کہا کہ موت کے بعد کی زندگی کی فکر کریں اور اجتماعی برائیوں سے دور رہیں۔

انکا کہنا تھا: لڑکیوں کا تعلیم کرنا ضروری ہے اسی لیے ایک عورت کی تربیت مکمل خاندان کی تربیت ہے تاہم تعلیم کی وجہ سے اسلام سے دور نہ ہوجائے۔

ویڈیو کا کوڈ

 

کشمیریوں میں قرآن لکھنے کا عمل ایک پسندیدہ مشغلہ اور فن ہے۔/

 

4128298

نظرات بینندگان
captcha