قطر میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

قطر میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

5:36 - September 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3514897
ایکنا دوحہ: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے قرآنی مقابلہ بعنوان«اول الاوائل» منعقد کیا جار ہا ہے.

قطر میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشرق کے مطابق قطر میں دوسرے بین الاقوانی قرآنی مقابلے
«اول الاوائل» منعقد ہوں گے جسمیں 26 ممالک سے اسی امیدواروں کی شرکت متوقع ہے۔


مقابلے کا پہلا دور 2016 کو منعقد ہوگا ، ان مقابلوں میں ممالک کے ٹاپ قرآء شرکت کرتے ہیں۔
مقابلے بدھ اول نومبر سے شروع ہوں گے اور اتوار بارہ نومبر کو اختتام پذیر ہوں گے۔


ان مقابلوں کے ہمراہ قرآنی نمایش کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جو مسجد امام محمد بن عبدالوھاب میں منعقد کی جاتی ہے۔
وزارت اوقاف قطر کے مطابق مقابلوں کی کوریج کے لیے مقامی اور انٹرنیشنل میڈیا کو دعوت دی جاتی ہے۔

 

مذکورہ مقابلہ شیخ جاسم بن محمد بن ثانی مقابلوں کا حصہ شمار ہوتا ہے. جو وزارت اوقاف کے مطابق  تین عشروں سے جاری ہیں۔ «شیخ جاسم بن محمد بن ثانی» مقابلوں میں عام شھر کے علاوہ خاص حفاظ ، عام حفاظ اور جوانوں کے مقابلے شامل ہیں۔


مقابلوں میں بارہ سال سے اوپر اور آٹھ سال سے کم عمر کے مقابلے بعد میں اضافہ ہوئے۔

 

مذکورہ قرآنی مقابلوں میں قطر میں رہنے والے نومسلموں کا کیٹگری بھی شامل ہے جب کہ غیر عرب زبان کے مقابلے بھی قابل ذکر ہے۔/

 

4166313

نظرات بینندگان
captcha