سیدمصطفی حسینی جنوب مشرقی کے مقابلوں کے بارے میں اظھار خیال کرتا ہے

IQNA

انڈونیشیا مقابلہ جیتنے کے بعد؛

سیدمصطفی حسینی جنوب مشرقی کے مقابلوں کے بارے میں اظھار خیال کرتا ہے

19:40 - September 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3514935
ایکنا تھران: ٹاپ کرنے والے سیدمصطفی حسینی کا کہنا تھا کہ یہاں کے عوام قرآنی مقابلوں میں کافی شوقین دکھائی دیتے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی قاری سیدمصطفی حسینی جس نے انڈونیشین مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ایران واپسی پر انکا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔

سیدمصطفی حسینی کے خاندان سمیت دیگر قرآء اور علما بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے۔

 

لزوم تعیین سقف حضور قُراء و حفاظ ایرانی در رویدادهای بین‌المللی قرآن

 

سیدمصطفی حسینی نے ایران میں آتے ہوئے تھران کے امام خمینی(ره) ائیرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا:جمعیت «الحفاظ و القرآء» کے تعاون سے معنقدہ مقابلوں میں تھائی لینڈ، انڈونشیاء، ملایشیا، سنگاپور، فلپاین، ویتنام، برونائی، اور میانمار کے نمایندے شریک تھے جب کہ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے قراء بھی شریک تھے جہاں خدا کے فضل سے میں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 

لزوم تعیین سقف حضور قُراء و حفاظ ایرانی در رویدادهای بین‌المللی قرآن

 

مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کا کہنا تھا کہ انڈونیشین مقابلوں میں حفظ کے مقابلوں میں بنگلہ دیش نے میدان مار لیا اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہاں پر انڈونیشین کے عوام کا مقابلوں میں دلچسپی قابل تعریف ہے۔/

 

محمدتقی میرزاجانی

 

4168018

نظرات بینندگان
captcha