ایران نے تمام اہم پوزیشن اپنے نام کرلیا+ تصاویر

IQNA

ایران نے تمام اہم پوزیشن اپنے نام کرلیا+ تصاویر

6:11 - February 02, 2025
خبر کا کوڈ: 3517906
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مشہد میں موجود نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں منعقدہ اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نمایاں افراد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس کے مطابق، ان مقابلوں میں ایران کے پانچ نمائندوں نے مختلف پانچ شعبوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔

خواتین کی ترتیل کی قرأت

  1. غزاله سهیلی‌زاده (ایران) عیشه محمد عبدالمطلب (نائیجیریا) حورا حیدر حمزی (لبنان)

خواتین کا مکمل حفظ

  1. فاطمہ دلیری (ایران) مطهره لبیبه (بنگلہ دیش) افنان رشاد علی یعقوب (یمن)

مردوں کی قرأت

  1. سید محمد حسینی‌پور (ایران) محمد حسین محمد (مصر) احمد رزاق الدلفی (عراق)

مردوں کا مکمل حفظ

  1. محمد خاکپور (ایران) مرتضی حسین علی عکاش (لیبیا) احمد محمد صالح ابراہیم عیسی (مصر)

مردوں کی ترتیل کی قرأت

  1. مجتبی قدبیگی (ایران) حیدر علی عدنان محمد (عراق) قاسم محمد حمدان (لبنان)

 

4262915

نظرات بینندگان
captcha