بین الاقوامی گروپ: سید الشہداء حضرت اباعبداللهالحسین(ع) کی شہادت کی مناسبت سے بشکیک میں مجالس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1464726 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) اسلامی مرکز کی جانب سے محرم کے حوالے سے مختلف پروگرام منعقد کیا جائے گا جنمیں سے ایک اس نشست کا اہتمام ہے
خبر کا کوڈ: 1463183 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ: اسلام اور آج کے بحران کے موضوع پر سیمینار اسلو میں ہفتہ 18 اکتوبر کو امام علی (ع) مسجد کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1460439 تاریخ اشاعت : 2014/10/15
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے فرمایا کہ غدیر خم کا واقعہ سکیولر نقطہ نظر کو مسترد کرنے کی اسلام کی منطقی اور مستحکم دلیل ہے کیونکہ غدیر خم حکومت اور سیاست کے بارے میں اسلام کی تاکید و توجہ کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1459786 تاریخ اشاعت : 2014/10/13
بین الاقوامی گروپ:ہجرت کا دسواں سال تھا۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علی ہ و آلہ وسلم نے دستور دیا کہ مدینہ اور اسکے اطراف کےقبائل میں اعلان کروایا جائے کہ اس سال نبی خدا صلی اللہ علی ہ و آلہ وسلم بھی حج ادا کرنے مکہ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1459691 تاریخ اشاعت : 2014/10/12
بین الاقوامی گروپ: اتوار ۱۲ اکتوبر کو عاشقان امامت کی جانب سے مسجد امام علی (ع) میں جشن غدیر کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1458644 تاریخ اشاعت : 2014/10/10
بین الاقوامی گروپ: تیسرا بین الاقوامی جشن غدیر چودہ اکتوبر کو آستانہ مقدس امام علی (ع) کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1442423 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ: قرآنی پروگراموں کے کونسل کے سربراہ کے مطابق بہت جلد کوفہ یونیورسٹی میں شعبہ تدریس قرآن کا افتتاح کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439402 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ: حضرت علی علی ہ السلام کا یوم شہادت آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔ مساجد اور دیگر مقامات پر حضرت علی ؓ کی سیرت و کردار اور فضائل کے حوالے سے کانفرنسیں، جلسے اور اجتماعات ہونگے
خبر کا کوڈ: 1431362 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:رائے ونڈ میں چھپے دہشت گرد وزیراعظم ہاؤس کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ یوم علی علی ہ السلام اور چاند رات پر دہشت گردی کی کارروائی کرنا چاہتے تھے
خبر کا کوڈ: 1431354 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علی ہ السلام کی شخصیت ایک ایسی شخصیت ہے جس سے اپنے اور غیرسبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے ہیں
خبر کا کوڈ: 1430963 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں حضرت علی (ع) کے حوالے سے خصوصی مجالس کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430856 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ: آستانہ امیرالمؤمنین علی (ع) میں ماہ صیام کے حوالے سے ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے مختلف قرآنی اور اسلامی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1429960 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ:ایرانی وزیر ثقافت کا کہناہے کہ صرف قرآنی حروف پر مبنی فلم قرآن تک محدود نہیں بلکہ قرآنی ت علی مات سے اخذ شدہ تمام فلموں کو قرآنی فلم قرار دیا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1429154 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) اسلامی مرکز سویڈن رمضان المبارک میں خصوصی اسلامی پروگرام منعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 1422660 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
بین الاقوامی گروپ:تیرہ رجب مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علی ہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات بالخصوص صوبہ ایلام کے ہزاروں افراد نے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 1406491 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت امام علی (ع) اور فادر ڈے پروگرام بھارت کے مختلف شھروں میں بھر پور انداز سے منایا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1406404 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام علی (ع) اور فادر ڈے پروگرام آج اسلامی مرکز جرمنی کے شھر ھمبرگ میں بھی منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1406403 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام علی (ع) اور فادر ڈے پروگرام آج اسلامی مرکز سویڈن میں منقعد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1405900 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ: شاندار جشن میلاد کا اہتمام رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1405286 تاریخ اشاعت : 2014/05/10